گجرات (جی پی آئی) ملک طاہر احمد آف شیراز کلاتھ ہائوس مدینہ بازار کے والد ملک شکر اللہ خان گزشتہ روز کھوکھر غربی میں انتقال کر گئے مرحوم کی نماز جنازہ مقامی قبرستان میں ادا کی گئی ، جس میں ممتاز شخصیات نے شرکت کی جن میں ملک طاہر احمد ، ملک اعجاز ، ملک گلزار ، ملک افتخار ، ملک مہندی خان ، ملک ظہیر احمد ، ضیاء سیدو دیگر بھی موجود تھے۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
