گجرات(جی پی آئی)صدر پاکستان مسلم لیگ ن ضلع گجرات ملک محمد حنیف اعوان نے گجرات پریس کلب کے لیے 25ہزار روپے کے فنڈ کا اعلان کیا ہے انہوںنے فنڈ کی رقم گزشتہ روز صدر گجرات پریس کلب وسیم اشرف بٹ کے حوالے کر دی، اس موقع پر سابق صدر گجرات پریس کلب محمد یونس ساقی ،سینئر نائب صدر سید عرفان جعفری ، جنرل سیکرٹری اعجاز احمد شاکر بھی موجود تھے ملک حنیف اعوان نے یقین دلایا کہ وہ اور ان کا خاندان آئندہ بھی صحافی برادری اور گجرات پریس کلب کے لیے ہر طرح کی خدمت کیلئے حاضر ہے ، جب کبھی بھی کلب کو فنڈ کی ضرورت ہوئی وہ حاضر ہیں ۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
