
سابق وفاقی وزیر قانون بابر اعوان نے کہا ہے کہ کراچی بدامنی کیس میں وفاق کی طرف سے عدالتوں سے معاونت کی جائیگی۔ پاکستان کو جمہوریت ہی بچا سکتی ہے۔ اٹھارہویں ترمیم کے بعد ملک میں مارشل لا اور بنگلہ دیش ماڈل کی ضرورت نہیں ہے۔ یہ بات انھوں نے سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے کہی۔
