
مسلم لیگ ہم خیال کے رہنما ہمایوں اختر نے کہا ہے کہ ملک کو بحران سے نکالنے کا واحد حل یہی ہے کہ فوری طور پر انتخابات کرائے جائیں۔
اسلام آباد میں ہم خیال گروپ کی جنرل کونسل کے اجلاس سے خطاب میں ان کا کہنا تھا کہ چھوٹی پارٹیاں ساتھ چھوڑ دیں تو حکومت گر جائے گی۔
