
ایس ایم کرشنا کا کہنا تھا کہ ممبئی حملوں میں ملوث دہشتگردوں کیخلاف کارروائی کی جائے۔ امریکا سے سول نیوکلیئر ٹیکنالوجی پر بات ہوئی ہے۔امریکی وزیر خارجہ ہلیری کلنٹن نے کہا ہے حافظ سعید ممبئی حملوں میں ملوث ہے۔ پاکستان دہشتگردی کے خاتمے کیلئے مزید اقدامات کرے۔
