گجرات (جی پی آئی) ممتاز بزنس مین ولی اشرف آف اشرف پلازہ رشتہ ازدواج سے منسلک ہو گئے ، ان کی دعوت ولیمہ میں ممتاز شخصیات نے کثیر تعداد میں شرکت کی ، جن میں چیئرمین مصالحتی کمیٹی چوہدری عمر گجر ، چوہدری وسیم ، چوہدری اکبر ، چوہدری عرفان ، محمد سلیم ، مرزا عرفان بیگ ، مرزا سلیم بیگ و دیگر بھی موجود تھے ۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
