گجرات: ممتاز شخصیات نے صاحبزادہ پیر عبدالمجید شاہ گجراتی کی وفات پر پیر سید سعید احمد شاہ گجراتی سے اظہار تعزیت کیا ، تعزیت کرنے والوں میں سابق وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری قمر زمان کائرہ ، میاں فخر مشتاق پگانوالہ ، اورنگزیب بٹ ، پروفیسر شبیر حسین شاہ ، میاں عبدالرشید پگانوالہ ، صاحبزادہ پیر رضوان منصور آوانی ، پیر سید زاہد حسین شاہ ترمذی ، پیر سید انتصار الحسن شاہ چھالے شریف و دیگر شامل ہیں ۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
