گجرات : یوکے کی ممتاز شخصیت حاجی ارشاد بٹ کے قریبی عزیز داؤد پہلوان آف گوجرانوالہ کے صاحبزادے علی گزشتہ دنوں رضائے الٰہی سے انتقال فرما گئے ، صدر پنجاب نعت کونسل شیخ عرفان پرویز ، عامر جاوید چوہدری ، ڈاکٹر رزاق احمد غفاری ،عامر چوہدری ، افتخار احمد رانا ، چوہدری عمر گجر ، صاحبزادہ پیر رضوان منصور آوانی ، یاسر احمد وریاء و دیگر اہم شخصیا ت نے ان سے گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے اور دعا کی ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردو س میں اعلیٰ جگہ اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے ۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
