گجرات (جی پی آئی) تجمل حسین شاہ چیئرمین پفما ، ملک صفدر ، تصور عباس ، غلام محی الدین ، نصیر الدین پال ، غیاث الدین پال ، شعیب احمد ، محمد کبیر نے پیر محمد اعجاز کی وفات پر اظہار تعزیت کیا اور دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ جگہ اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے ۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
