گجرات (جی پی آئی) سابق نائب صدر گجرات چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری مرزا الیاس جرال کی والدہ محترمہ کی وفات پر گزشتہ روز تعزیت کرنے والوں کا تانتا بندھا رہا ، تعزیت کرنے والوں میں حاجی عمران ظفر ایم پی اے ، راجہ حبیب جنرل سیکرٹری مسلم لیگ ن ، سید شہباز شاہ ، چوہدری شہباز ، مرزا بشارت ، چوہدری رخسار احمد قیصر ، گلزار حسین ، ریاض احمد چوہدری ، میاں اکمل حسین ، علامہ شاہد چشتی ، عبدالمصطفیٰ سیالوی ، علامہ سکندر و دیگر افراد موجود تھے۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
