Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

منشیات معاشرے کا ناسور

October 22, 2012 0 1 min read
Drugs
Drugs
Drugs

زندگی خا لق ِ کائنات کی ایک عظیم اور خو بصورت امانت ہے۔جو ربِ کائنات نے انسان کو بخشی کہ وہ دنیا میں ایک مخصوص مدت کے لیے اس کی حفا ظت کرے۔اُسے دنیا کے سرد گرم سے بچا ئے اور اپنے رب کو اسی طرح لٹا ئے جس طرح اسے دی گئی۔ذرا سوچیں کیا ہم اسے خوبصورت نعمت کی حفاظت کرتے ہیں یقینا نہیں۔ بلکہ ہم نے تو اس کو آزمائش کی چیز بنا رکھا ہے ۔ ہم اس پر ستم روا رکھتے ہیں ۔ یہ خوبصورت نعمت جسے ہم زندگی کہتے ہیں۔ زندہ لاشوں کو صورت میں سسکتی انسانیت کی صورت میں ہمیں گلی کوچوں میں ، نالیوں کے پاس مزاروں کے احاطے میں، قبر ستانوں میں مُردوں کے درمیان اس طرح پڑی نظر آتی ہے جیسے کوئی بے مایہ اور حقیر چیز ۔

کیا یہ افسوس کا مقام نہیں؟ اس کے پیچھے کیا عناصر کار فرما ہیںجو ایک جیتے جاگتے ہنستے مسکراتے انسان کو اس مقام پر لا کھڑا کرتے ہیں کہ وہ معاشرے کے لیے قابل زحمت اور قابل نفرت بن جاتا ہے۔ایسا زہر جو انسانیت کی رگوں میں سرایئت کر کے اُسے خود کو گِدھوں کی طرح نوچنے پر مجبورکر دے۔ بارہ سالہ علی نے اپنے ہم عمر نوید کے آگے گڑ گڑاتے ہوئے ہاتھ جوڑے ” پلیز فار گاڈ سیک ایک پڑیا لا دے دو میں تمہارے سارے پیسے ادا کر دونگا پلیز”۔

یہ ہیں اقبال کے شاہین جن کے قوتِ بازو پر اقبال کو ناز تھا ۔ لمحہ فکریہ تو یہ ہے کہ قصور وار کون؟؟ کیا وہ جو اس زہر کو استعمال کرتے ہیں ؟ یا وہ جو اس کو مہیا کرتے ہیں ؟ یا وہ جو اس کا کاروبار کرتے ہیں ؟ یا پھر جو اس کی سر پرستی کرتے ہیں ؟ یا وہ جو اس کو روکنے کی طاقت رکھتے ہوئے بھی نہیں روکتے ۔ ہم سب ذمہ دار ہیں۔26 جون کو ” عالمی انسداد منشیات ڈے” منایا جاتا ہے۔ چند دھواں دار تقریریں جن میں وہ لوگ شامل ہیں جو سوٹڈ بوٹڈ جن کا ایسے مسائل سے دور کا بھی واسطہ نہیں۔ایک پر تعیشی ڈنر ، قہقہے اوردن ختم یہ ہے ہماری کارکردگی۔

انسان کی فطرت میں تجسس کا مادہ بدرجہ انتہا پایا جاتا ہے۔ یہ چیز جہاں اس کے لیے فائدہ مند ہے وہاں نقصان دہ بھی ہے نقصان دہ اس حوالے سے کہ ذرائع ابلاغ بھی نشہ یا منشیات کو پھیلانے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ منشیات میں صرف ہیروئن یا حشیش ہی شامل نہیں بلکہ بھنگ ، تمباکو، شراب ، نسوار ، پوست بھی اسی زمرے میں آتی ہے ۔ کیونکہ یہ تمام اشیاء نشہ پیدا کرتی ہیں۔

بھنگ:۔
بھنگ قنب ہندی کے مادہ پودے کے پھولوں اور پتوں سے تیار ہونے والی ایک نشہ آور ترکیب ہے۔ بھارت اور پاکستان میں روایتی شے کے طور پر استعمال ہوتی ہے۔ پاکستان ، بھارت ، پنجاب میں سردائی اور بھارت کے دیگر علاقوں میں بھنگ لسی کی شکل میں پی جاتی ہے۔

شراب:۔
کشید کیا ہوا مشروب جو انگور کے عرق سے تیار ہوتا ہے۔اس سے انسان میں نشہ اور سرور پیدا ہوتاہے۔

نسوار:۔
تمباکو سے بنی گہرے سبز رنگ کی نشہ آور چیز ہے یہ تمباکو کے پتوں کو باریک پیس کر اور اس میں حسبِ منشا چونا مِلا کر تیار کی جاتی ہے۔

پوست:۔
پوست افیم سے بنتی ہے ۔ اس کا نباتاتی نام نیند لانے والی بوٹی ہے ۔ کاشت کا بڑا مرکز افغانستان ہے۔ اس کے بیج کو خشخاش کہتے ہیں۔ جو کھانے اور ادویہ میں استعمال ہوتا ہے۔

Tobacco
Tobacco

تمباکو:۔

یہ تمباکو کے پودے سے براہ راست تیار ہوتا ہے اور سگریٹ نسوار اور پان میں استعمال ہوتا ہے۔ یہ عموماً ہلکا نشہ آور ہے تمباکو دنیا میں کیوبا، چین اور امریکہ میں پیدا ہوتا ہے۔ مگر پاکستان میں پیدا ہونے والا تمباکو دنیا کا اعلیٰ ترین تمباکو ہے۔ تمباکو سگریٹ کے علاوہ چبانے کے لیے استعمال کرتے ہیں اس میں چونکہ نکوٹین شامل ہے اور نکوٹین میں زیادہ تر خصوصیات نشہ آور ہیں اس وجہ سے اس کے زیر استعمال شخص میں جسمانی برداشت متاثر ہوتی ہے۔ ایک اندازے کے مطابق بالغ انسانوں کی آبادی میں 1/3 حصہ اس عادت کا شکار ہیں۔اقوام متحدہ کے عالمی ادارہ صحت کے مطابق ہر سال دنیا میں تقریباً 54 لاکھ افراد اسی وجہ سے ہلاک ہو جاتے ہیں۔

جب کہ اس کا تدارک ممکن ہے۔ ایک محدود اندازے کے مطابق دنیا میں ایک ارب دس کروڑ تمباکو نوش ہیں اگر سال میں 443,000 اموات ہوتی ہیں تو 49,000 تمباکو نوش یا اس سے متعلقہ نشہ کرنے والے افراد ہوتے ہیں۔ ایک سموکر (Smoker) اپنی طبعی زندگی میں سے 13-14 سال کم کر لیتا ہے اور جلد موت کا شکار ہو جاتا ہے۔ پاکستان میں ایک کروڑ افراد منشیات کے عادی ہیں۔پاکستان میں کام کرنے والے عالمی ادارے کے مطابق 6 فیصد مرد اور 20 فیصد عورتیں ہیں، 25 فیصد زندگی میں ناکام لوگ22 فیصد بُری صحبت کی وجہ سے اور 7.5 فیصدخود کو گھریلو پریشانیوں اور مسائل سے پر سکون رکھنے کے لیے اور2-1/2 فیصد نوجوان نسل فیشن کے طور پر منشیات کو استعمال کرتے ہیں۔

اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ آخر نشہ کیوں کیا جاتا ہے؟ اور وہ کیا عوامل ہیںجو اس کی ترغیب دلاتے ہیں؟ اس میں کافی حد تک میڈیا کا بھی ہاتھ ہے وہ اس طرح دکھائی جانے والی چیز مثلاً سگریٹ ، فلٹر اور تمباکو وغیرہ کو اسطرح منظر کشی کی جاتی ہے۔ کہ وہ ایک انداز سے بالغانہ سرگرمی دکھائی دیتی ہے۔ تمباکو والی کمپنیاں لاکھوں ڈالر خرچ کرتی ہیں اور اس کو ایک شاندار اور بہادرانہ کام کے طور پر پیش کرتی ہیں ۔ اس کے
علاوہ ذہنی دبائو کی وجہ سے طلباء میں بوریت اور زیادہ رقم کی دستیابی کی صورت میں ایسے تجربے جنم لیتے ہیں اور رفتہ رفتہ وہ تجربہ ایک عادت بن جاتا ہے۔اگر ہم اس بات کا جائزہ لیں کہ انسان نشہ کیوں کرتا ہے؟ اور اُس کے احساسات کیا ہوتے ہیں؟ پہلی بار استعمال کرنے پر معدے میں جلن، متلی یا گلے میں درد، کھانسی محسوس ہوتی ہے۔

مگر رفتہ رفتہ یہ حالت ایک سرور میں بدل جاتی ہے ۔ نکوٹین کے اثرات آپ کے دماغ اور جسم کو عادی بنا لیے ہیں اور جسم بار بار اس کی طلب محسوس کرتا ہے۔اور یہ اثرات وقت کے ساتھ ساتھ سرطان ، پھیپھڑے اور دل وجگر پر مہلک اثرات مرتب کرتے ہیں۔ جب ایک سگریٹ سلگایا جاتا ہے تو زندگی کے 5-20 منٹ کم ہو جاتے ہیں ۔ تبھی تو کہتے ہیں سگریٹ کے ایک سرے پر آگ اور دوسرے پر بے وقوف ہوتا ہے۔اس کے علاوہ رفتہ رفتہ Reproduction کی صلاحیت کم ہو جاتی ہے۔ Sexual Health پر بُرا اثر پڑتا ہے۔ حاملہ خواتین میں بچے اور خود ماں پر بُرے اثرات مرتب ہوتے ہیں۔Breast Cancer کے امکانات میں اضافہ ہو جاتا ہے ۔شراب کی وجہ سے ذہن اور جسم میں ہم آہنگی ختم ہوجاتی ہے۔اندازہ لگانے کی صلاحیت میں کمی ، جسمانی اور اعصابی نظام کا متاثر ہونا شامل ہے۔

Sheesha Smoking
Sheesha Smoking

آج کل نوجوانوں میں ایک نئے نشے کا تعارف سامنے آیا ہے جسے لوگ شیشہ کہتے ہیں۔ اکثر لوگون کا یہ خیال ہے۔ یہ قطعی محفوظ ہے۔ مگر WHO کے مطابق ” لوگوں کا خیال ہے کہ اس کا دھواں استعمال سے پہلے پانی سے گزرتا ہے ۔ لہذا یہ بے ضرر ہے جبکہ حقیقتاً جب اس کا دھواں پانی سے گزرتا ہے۔ شیشے کا دور20-80 منٹ تک چلتا ہے۔ جس کے دوران شرکاء 50-200 بار کش لگاتے ہیں۔ اس طرح شیشے کا دھواں جس میں زہریلے مادے (کاربن، مونوآکسائیڈ اور Carcinogen ) کی مقدار زیادہ ہو جاتی ہے۔ اور تمباکو کو اکثر میٹھا اور خوشبودار بنایا جاتا ہے۔ اس وجہ سے یہ بالغوں اور بچوں کے لیے پرکشش بن جاتا ہے۔ جبکہ اس طریقے سے 100 سگریٹ پینے سے زیادہ دھواں پھیپھڑوں میں جاتا ہے۔ انتہائی افسوس کا مقام ہے کہ یہ کاروبار کھلے عام ہوتا ہے۔
اس کے باقاعدہ کیفے بنائے جا رہے ہیں جہاں ہر عمر کے نوجوان اور بچے اس سے مستفید ہو رہے ہیں ۔ کراچی کے ایک سروے کے دوران پتہ چلا کہ سکول جانے والے بچے جن میں 7 سال کے کم عمر بچے شامل تھے۔ ان میں سے 70% بچوں نے شیشے کو آزمائشی طور پر آزمایا اور استعمال کیا۔ ہم نہ جانے کب تک انجانے میں اپنی مائوں کی گود ااُجڑتی دیکھیں گے۔ اخلاقی طور پر ہم اتنے پس ماندہ ہو چکے ہیں کہ ایمان کے کمزور ترین درجے یعنی بُرا دیکھ کر دل میں بُرا سمجھنے کے درجے سے بھی گر گئے ہیں۔ ہم سب دیکھتے اور سمجھتے ہیں ۔ مگر کبوتر کی طرح آنکھیں بند کر کے تماش بین بن جاتے ہیں حالانکہ اس میں ہمارا ہی نقصان ہے مگر اتنی ہمت کہاں سے لائیں کہ غلط ہوتا دیکھ کر روک سکیں۔المیہ ہے یہ ہمارے معاشرے کا کہ ہم گونگے بہرے اور اندھے بن چکے ہیں۔ نفسا نفسی کی دوڈ میں انسانیت کے تقاضوں کو فراموش کر بیٹھے ہیں۔ اس سے قبل کہ بہت دیر ہو جائے ہمیں ہوش میں آنا چاہیے اور اپنے معاشرے سے ان ناسوروں کو ختم کر دینا چاہیے جو ہمیں گھن کی طرح چاٹ رہے ہیں۔

تحریر : ڈاکٹر فوزیہ عفت

 

Share this:
Tags:
drugs India Society بھارت معاشرے منشیات
Supreme Court Pakistan
Previous Post سپریم کورٹ کا تاریخ ساز فیصلہ ، اسحق خان ، مرزا اسلم بیگ اور اسد درانی
Next Post مار یا پیار
Teacher Beats Student

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close