
پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف راجہ ریاض نے کہا ہے کہ منصور اعجاز جھوٹا شخص ہے اس کی بات سننا گناہ ہے۔
اسلام آباد ہائیکورٹ کے باہر ذرائع سے بات چیت میں انہوں نے کہا کہ منصور اعجاز نے بے نظیر حکومت گرانے کی سازش کا اعتراف کیا۔ میمو کی سازش میں منصور اعجاز جھوٹ بول رہا ہے۔
