برطانیہ میں پاکستان کے ہائی کمشنر واجد شمس الحسن نے کہا کہ ہائی کمیشن نے منصور اعجاز کا بیان ریکارڈ کرنے سے معذرت نہیں کی۔
ذرائع سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میمو کمیشن کی ہدایت پر منصور اعجاز کا بیان ریکارڈ کرنے کے انتظامات مکمل کر لیے گئے۔

Start typing to search...