
لالی ووڈکوئین میرا جی کے شوہرہونے کے دعویدار عتیق الرحمن کی جانب سے نوٹس موصول ہوا تو وہ غصے میں آگئیں اور جوابی حملہ کرتے ہوئے کہا کہ منگنی یا شادی ان کا ذاتی معاملہ ہے۔عتیق الرحمن کون ہوتے ہیں ان پر اعتراض کرنے والے۔
میرا نے اپنے منگیتر نوید پرویز کوبھیجے گئے نوٹس کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ اب ان کا وکیل قانونی کارروائی کرے گا۔
