گجرات (جی پی آئی) منہاج القرآن کے زیر اہتمام آج بشیر میرج ہال میں ماہانہ درس عرفان القرآن بعد نماز عشاء منعقد ہو گا ، شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی زیر سرپرستی ہونے والے ماہانہ درس عرفان القرآن میں صاحبزادہ ظہیر احمد نقشبندی مرکزی ناظم دعوت منہاج القرآن انٹرنیشنل درس قرآن دینگے ، خواتین کیلئے پردے کا اہتمام ہو گا ، اور درس کے آخر پر لنگر تقسیم کیا جائیگا ۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
