گجرات (جی پی آئی) منہاج القرآن یوتھ لیگ ضلع گجرات کے دفتر میں ایک تعزیتی ریفرنس منعقد ہوا ، جس میں گجرات ضلع کی ہر دلعزیز شخصیت چوہدری محمد طفیل کے اندوہناک قتل پر افسوس کا اظہار کیا گیا اور اس واقعہ کی مذمت کی گئی ، اس تعزیتی ریفرنس کی صدارت ضلعی صدر مہر محمد یوسف یعفور نے اجلاس میں انتظامیہ سے مطالبہ کیا کہ اس واقع میں ملوث افراد کو فوری طور پر گرفتار کرے ملزمان کو قرار واقعی سزا دی جائے ، اجلاس میں مرزا طارق بیگ ، حافظ سلیم چشتی ، بلا ل مصطفوی ، رضوان ظفر ساہی ، سائیں عرفان ، ڈاکٹر رزاق احمد غفاری ، شیخ عرفان پرویز ، رانا مشرف علی ناز ، غلام مصطفی مہر ، راجہ مستنصر ، عامر چوہدری ، یاسر احمد وریاء اور دیگر افراد نے شرکت کی۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
