بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) موبائل فون کے لین دین کا تنازعہ ایک شخص اینٹوں کے وار سے شدید زخمی پولیس نے مقدمہ درج کرکے شدید زخمی کو ہسپتال منتقل کر دیا تفصیلات کیمطابق گزشتہ روز لاری اڈہ بھمبر میں عمر خلیل بٹ اور ججا منہاس کے درمیان موبائل فون کے لین دین پر جھگڑا ہو گیا جس پر تعیش میں آکر ججا منہاس نے اینٹوں کے وار کر کے عمر خلیل بٹ کو شدید زخمی کر دیا جسے موقع پر موجود لوگوں نے ڈسٹرکٹ ہسپتال منتقل کر دیا پولیس نے واقعہ کی رپورٹ درج کرکے تفتیش شروع کر دی ۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
