Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 4, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

مومن کے تین عمل

October 11, 2012July 18, 2016 0 1 min read
keep quiet

مہمان کی تواضح، پڑوسی کا خیال رکھنا اور بے مقصد گفتگو سے گریز مومن کی پہچان ہے۔
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا ” جو کوئی اللہ تعالیٰ اور قیامت کے دن پر ایمان رکھتا ہو، وہ اپنے مہمان کا اکرام کرے اور جو کوئی اللہ اور قیامت کے دن پر ایمان رکھتا ہو اسکو چاہیے کہ وہ اپنے ہمسایہ کو تکلیف نہ پہنچائے اور جو اللہ اور قیامت کے دن پر ایمان رکھتا ہو، اسکو چاہیے کہ اچھی بات کہے یا خاموش رہے۔

” اس حدیث پاک میں مومن کی تین صفات حمیدہ کا ذکر کیا گیا ہے اور فرمایا گیا ہے کہ جو اللہ تعالیٰ پر ایمان رکھتا ہو اور قیامت کے دن میں جزا اور سزا کا یقین رکھتا ہو، اسکو چاہیے کہ آنیوالے مہمان کی عزت اور دلجوئی کرے اور اپنے قول و فعل سے اپنے پڑوسی کو تکلیف نہ پہنچائے اور یا تو اچھی بات کرے جس میں اسکے دین و دنیا کا بھلا ہو، ورنہ خاموشی اختیار کرے۔

islamic food
islamic food

کیونکہ غلط اور معصیت والے کلام سے تو خاموش رہنا ہی ہزار درجہ بہتر ہے۔ مہمان کو اللہ تعالیٰ کی نعمت سمجھنا چاہیے۔ آنیوالا مہمان اپنی قسمت کھاتا ہے اور میزبان کی بخشش کا زریعہ بن جاتا ہے۔ میزبان کو چاہیے کہ سرکار مدینہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کی سنت سمجھتے ہوئے اسکیساتھ خوش خلقی سے پیش آئے۔

ترشوئی سے پیش نہ آئے، سخت رویہ اختیار نہ کرے اور حتٰی الوسع خود خدمت کرے۔

حضرت امام غزالی رحمہ اللہ تعالیٰ ذکر فرماتے ہیں کہ حضور پر نور صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ ” مہمان کو ناپسند نہ کرو، جو شخص مہمان کو ناپسند کرتا ہے اللہ تعالیٰ بھی اس شخص کو ناپسند فرماتا ہے۔

حضور پر نور صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے غلام ابو ارفع رضی اللہ تعالیٰ عنہ بیان کرتے ہیں کہ ایک مرتبہ حضور پر نور صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے پاس ایک مہمان آیا تو حضور نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ایک یہودی کے پاس اپنی زرہ رکھ کر اسکی ضیافت فرمائی۔

حضرت امام غزالی رحمہ اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں کہ ” مہمان کی دعوت سے شہرت اور فخر کا ارادہ نہ کرے بلکہ مہمان کو خوش کرنے اور حضور پر نور صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو اپنانے کا فیصلہ کرے۔

امام عبدالوہاب شعرانی رحمہ اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں کہ ” جب کوئی مہمان آئے تو اس کی ضیافت کیوقت تمہارے دل میں یہ خیال نہیں آنا چاہیے کہ وہ تمہیں اس دعوت کے عوض کوئی چیز دیگا، تم اس سے کوئی دنیوی مطلب حاصل کرو گے۔ ورنہ اس دعوت سے اخلاص کی دولت نصیب نہ ہو گی اور نہ ہی سرکار دو عالم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کی سنت حاصل ہو گی۔ اصل طریقہ یہ ہے کہ مہمان کیساتھ کھانا کھانا چاہیے۔

امام ابو حامد بن غزالی رحمہ اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں کہ ” اگر ایک دو دن بعد مہمان رخصت ہونے کا ارادہ ظاہر کرے تو میزبان کو چاہیے کہ مہمان کو تنہا کھانا کھانے کا موقع دے۔ ممکن ہے میزبان کا ساتھ کھانا اسکی وجہ سے گراں گزرتا ہو۔

امام شعرانی رحمہ اللہ تعالیٰ لکھتے ہیں کہ سیدی علی خواص رحمہ اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں کہ کوئی شخص اسوقت تک کامل مومن نہیں ہوتا جبتک کہ وہ اپنے پس آنیوالے ہر مہمان کی تعظیم و تکریم نہ کرے اور یہ خیال کرے کہ یہ لوگ اسکے پاس اللہ تعالیٰ نے بھیجے ہیں۔ انکے آنے پر خوش ہو اور سنت نبوی صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے مطابق ان سے حسن سلوک کرے اور انکی خاطر تواضح مقدور بھر کرے۔

ایک حدیث پاک میں فرمایا گیا ہے کہ مومن کو حق نہیں پہنچتا کہ وہ اپنے پڑوسی کو تکلیف دے۔

ایک روایت میں ہے کہ حضور پر نور صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا ” واللہ! وہ مومن نہیں جسکا پڑوسی انکی اذیتوں سے بے خوف نہ ہو۔”

ان احادیث میں کو ایمان کی نفی کی گئی ہے اس سے کمال ایمان کی نفی ہے کیونکہ ایذا معصیت ہے اور معصیت سے ایمان کامل نہیں رہتا۔

نفس ایمان کی نفی مراد نہیں ہے۔ ایک روایت میں حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں کہ حضور پر نور صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا ” جبرائیل علیہ السلام ہمیشہ مجھے ہمسایہ کے متعلق نصیحت کرتے رہتے یہاں تک کہ میں نے گمان کیا کہ وہ شاید ہمسایہ کو وارث قرار دیدینگے۔ اس میں حقوق ہمسایہ کا مبالغہ سے بیان ہے کہ وہ ہمسایہ کو وارث کا قائم مقام کہیں گے نہ کہ حقیقتا وارث۔

عمدہ القادری شرح بخاری جلد 22 ص 108 میں ہے کہ لفظ ” جار ( ہمسایہ ) ”میں مسلمان، کافر، عابد، فاسق، دوست، دشمن، مسافر، شہری، دیہاتی، نفع دینے والا، نقصان دینے والا،اپنا، بیگانہ سب شامل ہیں۔

یعنی مذکورین میں سے جو بھی اسکا ہمسایہ ہو، اس پر لازم ہے کہ انکے حقوق کا لحاظ رکھے اور اسکیطرف قول و عمل کیساتھ کوئی تکلیف نہ پہنچے۔

حضرت امام غزالی رحمہ اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں ” کہ پڑوسی کے حقوق میں سے یہ ہے کہ اسکو ابتدا سلام سے کرے اور اس سے زیادہ دیر تک گفتگو نہ کرے۔ اسکے خانگی معملات کی تفتیش نہ کرے، بیماری میں عیادت کرے، مصیبت میں اظہار ہمدردی، موت میں اسکی تعزیت کرے اور تجہیز وتکفین میں شریک ہو۔

خوشی کے موقع پر اسکو مبارکباد دے اور اسکی خوشیوں میں شریک ہو، اسکے عیوب معلوم کرنے کی کوشش نہ کرے، اسکے گھر میں نظر نہ ڈالے، اسکی غیر موجودگی میں اسکے گھر والوں کا خیال رکھے اور اسکی خواتین سے گفتگو کرنی پڑے تو نظر نیچی رکھے، اسکے بچوں سے پیار کرے اور دین و دنیا کی بھلائی سے متعلق جو باتیں اسکے بچے نہ جانتے ہوں، انکو بتلائے۔

حضور پر نور صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ” اگر پڑوسی مدد طلب کرے تو اسکی مدد کرو، اگر قرض مانگے تو قرض دو، فقر و مرض میں اسکی عیادت کرو، مر جائے تو جنازے میں شریک ہو، خوشی کے موقع پر مبارکباد دو، اسکی اجازت کے بغیر اسکے مکان کے سامنے اتنا اونچا مکان نہ بناؤ جس سے اسکی ہوا رک جائے یا بے پردگی ہو۔

حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ حضور پر نور صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا” جب تم سالن پکاؤ تو شوربہ زیادہ کر دیا کرو تاکہ بوقت ضرورت پڑوسی کو دے سکو۔

نیز حضرت امام غزالی رحمہ اللہ تعالیٰ بیان کرتے ہیں کہ پڑوسی تین قسم کے ہیں۔
اول:َ وہ جو پڑوسی بھی ہو اور رشتہ دار بھی اسکا حق سب سے زیادہ ہے۔

دوسری قسم: عام پڑوسی، اسکا حق دوسرے درجے کا ہے اور اسکی تفصیل میں تمام احکام اسی متعلق ہیں۔

اور تیسری قسم کے پڑوسی غیر مسلم، جو احکام مسلمانوں کیساتھ خاص نہیں ہیں ان تمام احکام اور حقوق کا غیر مسلم پڑوسی بھی حقدار ہے۔
( عمدہ القادری جلد 22 ص 108)

amar bil maroof
amar bil maroof

تیسری چیز جسکا بیان اس حدیث میں ہے ، وہ یہ ہے کہ یا تو کلام خیر کرے یا خاموشی اختیار کرے۔

کلام خیر میں ہے کہ کسی کو امر بالمعروف کرنا اور نہی عن المنکر کرنا، وعظ و نصیحت کرنا، جب کسی کو خلاف شرع کام کرتے دیکھے تو اسک احسن انداز سے منع کرنا، اسکو پیار سے سمجھانا۔

جیسا کہ حدیث شریف میں ہے ” یعنی جو خلاف شرع کام دیکھے اول ہاتھ سے روکنے کی کوشش کرے۔ اگر ہاتھ سے روکنے کی طاقت نہ ہو تو زبان سے منع کرے اور اگر یہ بھی استطاعت نہ ہو تو دل سے برا جانے۔ یہ ایمان کا کمزور ترین درجہ ہے۔

حضور پر نور صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسم کے ارشاد کا مطلب یہ ہے کہ ” بات کرنی ہے تو وہ کرے جس میں اسکا اخروی بھلا ہو ورنہ اسکیلئے خاموشی بہتر ہے۔

آجکل ہم وقت گزارنے کیلئے ہنسی، مزاح اور ٹھٹھا کرتے رہتے ہیں ۔ اپنے نفس کو بہلانے کا نام ” دل لگی ” کہتے ہیں۔

حالانکہ قرآن حکیم میں ہے۔
ترجمہ: کوئی قوم کسی قوم سے ٹھٹھا نہ کرے، ہو سکتا ہے وہ ان سے بہتر ہوں۔ اسی طرح نہ عورتیں عورتوں کیساتھ ٹھٹھا کریں، ہو سکتا ہے کہ وہ ان سے بہتر ہوں۔ اسی طرح لامعنی اور بیہودہ لغو اور بے فائدہ کلام سے خاموشی بہتر ہے۔

keep quiet
keep quiet

جیسا کہ حدیث شریف میں ہے: ” یعنی اسلام کی خوبی میں سے ہے لایعنی گفتگو کو چھوڑ دینا۔

ایک دوسری جگہ ارشاد ہوا ہے ” جو خاموش ہوا وہ نجات پا گیا۔

حضرت شیخ فرید الدین عطار رحمہ اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں” دل زیادہ بولنے سے مردہ ہو جاتا ہے، چاہے اسکا کلام عدن کے موتی ہوں، اللہ تعالیٰ ہمیں ان اخلاق حسنہ کو اختیار کرنے کی توفیق بخشے۔ آمین

Share this:
Tags:
silence خاموشی
Supreme Court Pakistan
Previous Post بلوچستان بد امنی کیس کی سماعت آج پھر ہو رہی ہے
Next Post شمالی وزیرستان ، ڈرون حملے میں القاعدہ کا ماسٹر ٹرینر بھی ہلاک
Drone Attack

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close