Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 4, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

مُشکل ترین مرحلہ ۔آسان ترین حل

February 16, 2012 0 1 min read
pakistan
pakistan
pakistan

پاکستان تاریخ کے مشکل ترین دور میں ہے جس سے نکلنا دشوار تو ہے مگر آسانی سے اس مرحلہ سے نکلا بھی جا سکتا ہے۔سیاسی،معاشی،معاشرتی اور تعلیمی ترقی کو اسلام کے طور طریقوں سے وابستہ کرنے کے لیئے تعلیمی نظام کی تبدیلی ،سود کے خاتمے، سرمایہ دار انہ نظام کو دفنانے اور اسلامی نظام معیشت کا نفاذ اشد ضروری ہے اس کے بغیر غربت،بھوک ،مہنگائی، افراط زراور بے روزگاری کا خاتمہ نہیں ہو سکتا۔ معا شی غلامی کی زنجیریں کٹیں گی تو آزادی کا سانس لے سکیں گے۔ عوام، افواج، بیوروکریسی، جاگیردار، وڈیرے، ہاری، کسان، مزدور، علمائ، پیرانِ عظام، طلبہ ، اساتذا مردو خواتین ان میں سے ہر وہ شخص جو اللہ ورسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور یوم آخرت پر ایمان رکھتا ہے اور سرخروئی کا طلبگار ہے اسے اسی راستہ کواختیار کرنا ہو گا۔پاکستان میں حقیقی اسلامی فلاحی انقلاب بیلٹ باکس سے آ سکتا ہے مگر کیا اللہ کی حاکمیت اور نظام عدل کا قیام،بالغ رائے دہی والے اور اقلیت کو اکژیت بنانے والی جعلی مغربی لادینی جمہوریت ،غلط ووٹنگ لسٹ غلط طریقہ انتخاب اور انجیئنیرڈ انتخابات کا ہی محتاج رہے گا؟الیکشن میں جن ممالک میں اسلامی قوتیں کامیاب ہوئی ہیں وہاں متناسب نمائندگی کا طریق کار ہے جسکے بغیر اور پاکستانی دستور کے آرٹیکل ٦٢اور ٦٣ کے موثر نفاذ کے بغیر اسلامی باکردار نمائیندوں کا منتخب ہونے کا کوئی امکان دور تک نظر نہیں آتا! یمن ، مصر ، مراکش ، تیونس، مشرق وسطیٰ اور شمالی افریقہ کے دیگرممالک میں کامیاب ہونے والی اسلامی (اللہ اکبر)تحریکوں سے امریکہ کو شدید خطرہ ہے کہ کہیں پاکستان بھی اسی راستہ پر نہ چل پڑے اسی لیئے پاکستان کے آئندہ سیٹ اپ کے لیئے امریکی، صلیبی اور صیہونی آپشنز میں اولین ترجیح واضح ہے کہ فوجی انقلاب لا کر فوج کو سیاسی جماعتوںاور عوام سے ٹکرا دیا جائے اور جوابی کاروائی کے ذریعے پاکستان کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے اسکے فوجی اور اسلحوںکے مراکز خصوصاََ ایٹمی تنصیبات کو فضائی بمباری سے تباہ کر دیا جائے ۔بلوچستان کے قوم پرستوں کو (جنرل مشرف کے ظالمانہ طرز عمل اور اکبر بگٹی کو قتل کروا کر )باغی بنا کر اور الطاف حسین اور ان کی ٹیم کو تگڑا کر کے یہ مقاصد کچھ حد تک پہلے ہی حاصل کیئے جا چکے ہیں بقیہ پاکستان کی مختلف ریاستوں کو مختلف سیاسی جماعتوں ،لسانی گروہوںکے درمیان بندر بانٹ کر دیا جائے۔آئندہ پانچ برسوں میںسی آئی اے (امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کے مطابق دنیا میں سی آئی اے کا سب سے بڑا اسٹیشن اسلام آباد میں ہے یاد رہے کہ یہ کبھی ایران میں ہوتا تھا مگر ایرانی طلبہ نے اسے ختم کر ڈالا تھا) کے عالمی نقشہ میں پاکستان نام کے کسی ملک کا وجود نہیں ہے اسکی جگہ کئی نئی ریاستیں بن چکی ہوں گی(خاکم بدہن)مذموم پلان کی اگر اس طرح تکمیل نہ ہو سکے تو پھر ایوان صدر میں ایک ایسا فوجی جنرل آ جائے جو تمام اختیا ر کا مکمل مالک ہواور امریکہ و بھارت دونوں کا مکمل اطاعت گزار ہووہ بھارت کے سامنے پاکستان کو چھوٹا بلکہ ہر موقع وطن کی ذلت اور رسوائی پر آمادہ ہواسلامی قوتوں کو کچلنے اور ملک میں شعائرِاسلامی کی دھجیاں اکھیڑنے کے لیئے ہمہ وقت تیار ہویعنی وہ”ُُسُپر مشرف”بھی اور یحییٰ خانی خصوصیت کا بھی حامل ہوپاکستان میں ایسا سیٹ اپ لانے کا آغاز سپریم کورٹ کے این آر او پر فیصلے کو نہ ماننے ،سلالہ کیمپ پر امریکی بمباری اور میمو سکینڈل سے ہو چکا ہے تمام پتے پھینکے جا چکے ہیںاسکے زریعے پاکستانی فوج کو ذلیل کرتے ہوئے اسے انتہائی اقدام کے لئیے مجبور کیا گیا ہے اور انتہائی اقدام کا مطلب فوجی افراتفری بغاوت نما حالات ہیں۔نیٹو افواج کی افغانستان سے واپسی کے بعد لا محالہ پاکستان میں بھی نیا سیٹ اپ آئے گا جبکہ افغانستان کے نئے سیٹ اپ میں ترکمانستان ،افغانستان پاکستان سے ہوتے ہوئے انڈیا کی تیل پائپ لائن کے خریدار انڈیا کو بہت نمایاں رول ادا کرنا ہے امریکہ کے نزدیک پاکستان کا رول انڈیا کے ساتھ تعاون کا ہی ہونا چاہیے نہ کہ مخاصمت کا اور یہی وہ یہودی،سامراجی اور ہندوانہ تکون ہے جس پر سبھی کافرانہ قوتوں کا تکیہ ہے ۔ملکی سا لمیت کو نقصان پہنچانے والی قوتیں اور تحریکیں تو امریکی ایجنڈا کی تکمیل کے لیئے متحد ہی ہیں مگر وطن کی حمائتی اسلامی قوتیں منتشر و متفرق نظر آتی ہیںانھیں صرف متبرک لفظ “اللہ اکبر “ہی متحد کر سکتا ہے کہ اس پاک ترین لفظ پر سنی،بریلوی،دیوبندی،اہلِحدیث،شیعہ و دیگر مسالک،تحریکیں و سیاسی گروہ متفق ہیںاللہ اکبر تحریک ہی اسلامی مملکتوں سے بغیر سود قرضِ حسنہ لیکر تمام سامراجی قرضے اتار کر پاکستان کو مکمل فلاحی مملکت میں تبدیل کر سکتی ہے اور کھانے پینے کی تمام اشیاء 1/5 قیمت پر ، مٹی کا تیل و دیگر تمام تیل اور گیس برائے ٹرانسپورٹ 1/3قیمت پر (بذریعہ سبسڈی )فراہم کر کے ملک سے غربت کی بنیادیں ختم کی جا سکتی ہیںبے روزگاروں کو ٣ سال تک بغیر سود قرضہ برائے کاروبار اور مزدوروں و دیگر تمام سرکاری ،نیم سرکاری و پرائیویٹ ملازموں کو کم از کم ماہانہ معاوضہ ایک تولہ سونا کی قیمت کے برابر ملے گااور آخری تنخواہ کے برابر رقوم بطور پینشن ادا ہوں گی تو ملک پیروں پر کھڑا ہو جائے گانیز عالم اسلام کی مشترکہ افواج ،مشترکہ بنک،مشترکہ کرنسی،مشترکہ کاروبار ہوا تو کوئی سامراجی ملک یا صیہونی طاقت میلی آنکھ سے بھی نہ دیکھ سکے گی اور تمام مسلمان ملک سامراجیوں کی دست نگری سے نجات پا جائیں گے اور قبضو ں کی دست برد سے محفوظ ہو جائیں گے۔صاف پانی،گیس،بجلی،تعلیم،اور علاج بغیر قیمت یعنی مفت عالم اسلام کی امداد سے اللہ اکبر تحریک فراہم کرے گی تو پاکستان واقعی ایٹمی پاکستان کہلانے کے قابل ہو سکے گا جبکہ آج ہمارے گال پر سامراج جب ایک تھپڑ مارتا ہے تو ہم دوسرا گال آگے کر دیتے ہیں صرف اسلئیے کہ ہم ان کے مقروض ہیںاور وہ ہمارے “اَن داتا”بنے ہوئے ہیںاپنی قیمتی دھاتوں کو نکال کر بین ا لاقوامی مارکیٹ میں فروخت کر کے ہم دنیا کے امیر ترین ممالک کی صف میں کھڑے ہو سکتے ہیں کرپشن و کرپٹ لوگوں کا خاتمہ کر ڈالیں تو یہ سونے پر سہاگہ کے مصداق ہو گاجبکہ آج ١٨٠ ممالک کی فہرست میں غریب ترین ممالک میں پاکستان رونڈا ، گھانا اور صومالیہ کے بعد چوتھے نمبر پر آ گیا ہے ایک سال قبل 95 ویں نمبر پر تھا غربت اور کرپشن میں بے مثال ترقی کی ہے ملکی قرضہ اب تقریباََ ١٢ ہزار ارب روپیہ ہو چکا ہے اور ہر پاکستانی اوسطاََ ٦٠ ہزار کا مقروض ہے خدائے عزوجل ملک پر رحم کرے اور اللہ اکبر تحریک کو مقتدر کرے اور اسے مکمل فلاحی مملکت بنا ڈالے۔آمین ڈاکٹر میاں احسان باری

 

 

Share this:
Tags:
afghanistan business government pakistan انتخابات پاکستان ترقی
asim hussain
Previous Post آئندہ موسم سرما میں بھی گیس کی قلت ہوسکتی ہے،عاصم حسین
Next Post کراچی:فائرنگ کے واقعات،24گھنٹوں میں 7افراد جاں بحق
target killing

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close