Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 4, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

مگرصدر نے توخط لکھ دیا؟ جو خط گیلانی اور راجہ تو نہ لکھ سکے وہ خط صدر نے لکھ دیا

July 30, 2012 0 1 min read
Asif Ali Zardari
Asif Ali Zardari
Asif Ali Zardari

جیسا کہ پچھلے کئی سالوں سے ہماری ملکی سیاست میں خط کا عمل دخل بڑے زور شور سے جاری ہے کہیں میموگیٹ کا تذکر ہ ہے توکہیں سوئس حکام کو خط لکھے جانے کے عدلیہ کے آرڈر کی حکم عدولی کا سلسلہ بھی ساتھ ساتھ جاری ہے اور جانے کب تک یہ میموگیٹ اور سوئس حکام کو خط لکھنے اور نہ لکھنے والی ہماری ملکی سیاست چلتی رہے ..؟ اِس کے بارے میں ابھی کچھ نہیں کہا جا سکتا ہے کہ آخریہ سلسلہ کب اور کہاں جاکر رکے گا…؟ اوریہی وہ خط ہے جِسے لکھنے کے لئے جب ہماری عدلیہ نے ہمارے دو وزیراعظموں کو لاکھ کہاکہ وہ خط لکھیں، تواُنہوں نے عدلیہ کے کہنے پر کسی ایسے خط کو لکھنے سے صاف انکار کردیا جس کے لکھے جانے سے اِن کی پارٹی کے چیئرمین اور ملک کے صدر کے مفادات کو نقصان پہنچے۔

تو اِسی کو بنیاد بناکر وہ اَب تک کوئی نہیں لکھ سکے ہیں اور اِس طرح عدالت کے واضح احکامات کی حکم عدولی کرتے چلے جارہے ہیں اور اِسی بناپرآگے پیچھے آنے والے ہماری دووزیراعظموں میں سے ایک تو پہلے ہی توہین عدالت کا مرتکب ہوا اور اگر دوسرا بھی اِسی طرح اپنی ضدپر اڑارہااور اِس نے بھی عدالتی حکم پر سوئس حکام کو آئندہ خط نہ لکھا تو عنقریب اِس کا بھی حشر ایساہی ہوگا جیساکہ پہلے والے کا ہواتھا، یعنی پہلے والاتو صدرمملکت کی محبت میں ایساگرفتار رہاکہ خط نہ لکھنے کی پاداش میں عدلیہ کے قہروغضب کا شکارہوا، اور تیس سیکنڈ جیسی معمولی سزا کے باعث اِس کی جگ ہنسائی ہوئی اوروہ اپنی کرنی کو پہنچاگیا تو اِسی ہی کی طرح اِن دنوں ہمارادوسرا وزیراعظم بھی اپنی خط نہ لکھنے والی ایسی ہی ضد پر قائم ہے اور اپنے انجام کو پہنچنے کو ہے، یکدم ایسے ہی جیسے شمع کی محبت میں گرفتار پروانہ اِس کے عشق میں مبتل اہوکر اِس کی تپش کے گرد چکرلگاتے ہوئے جل کر فناہوجاتاہے اور اِس طرح شمع سے اپنے عشق ومحبت کی داستان رقم کرتاہوااپنی نسلیں بھی تباہ کردیتاہے اور ایساہی اِن دِنوںہمارے ملک کے موجودہ صدر زرداری سے ایسی ہی عشق ومحبت کی ایک مثال ہمارے وزیراعظم بھی پیش کررہے ہیں ۔
اگرچہ اِن دنوں عدلیہ کی حکم عدولی کرنے کے جس جرم کی پاداش میں ہمارا منصبِ وزارتِ عظمی اپنے انجاموں کو پہنچ رہاہے اِن دنوںاِسی توہین عدالت کے زمرے میں آنے والے آرٹیکلز کی تبدیلیوں کے لئے بھی پارلیمنٹ سے کئی ایسے بلوں کی منظور یوں کا سلسلہ زوروں پر ہے جس کی وجہ سے عدلیہ اور حکومت کے درمیان تناؤ کی سی کیفیت میں شدت آتی جاری ہے اَب اِس بابت آگے آگے دیکھئے …ہوتا ہے گیا..؟مگر قوم کو یہ یقین ضرور رہے کہ عدلیہ جو بھی فیصلہ کرے گی وہ ملک اور قوم کے تابناک مستقبل کے لئے ہی ہوگا۔

Pak & India
Pak & India

بہرحال…!اِن دِنوں عزت مآب صدرمملکت جناب آصف علی زرداری کے لکھے گئے اُس خط کا تذکرہ اہمیت اختیار کرتے ہوئے عام ہوچکاہے جو جنوبی ایشیاکے دوممالک پاک بھارت کے علاوہ خطے کے اور دوسرے ممالک سمیت دنیاکے لئے بھی مثبت تبدیلیوں کا باعث بننے گا کیوںکہ وہ خط ہی کچھ ایساہے کہ جِسے صدر آصف علی زرداری نے اپنے ہاتھ سے خودلکھ کر دنیاکو حیران کردیاہے کہ اِن کا یہ خط خطے میں قیام امن اور دوممالک (پاکستان اور بھارت ) کے درمیان برسوں سے چلی آنے والی رنجشوںاور کدورتوں کے خاتمے اور دوطرفہ تعلقات کی بحالی کے لئے سوفیصدی سود مندثابت ہوگاجس کے بارے میں ترجمان ایوان صدر فرحت اللہ بابر نے بھی ملکی اور عالمی میڈیا کو نویددیتے ہوئے کہا کہ صدرِمملکت عزت مآب جناب آصف علی زرداری نے پاکستان اور بھارت کو قریب لانے اور خطے میں قیام امن اور دوملکوں پاکستان اور بھارت کے عوام میں قربت بڑھانے اور دوستی اور محبت کے رشتوں کو مزید مضبوط کرنے سمیت بھارت کے ساتھ تعلقات کو اعتدال کی اُوج تک لے جانے کے خاطر بھارتی وزیراعظم منموہن سنگھ کو دورہ پاکستان کی باقاعدہ دعوت دے دی ہے اور جس کی دوٹوک الفاظ میں تصدیق کرتے ہوئے اُنہوں نے پاکستانیوں اور بھارتیوں سمیت ساری دنیاکوبھی اِس بات کا یقین دِلادیاہے کہ صدرزرداری کے اِس خط کے نتیجے میں بھارتی وزیراعظم منموہن سنگھ کا دورہ پاکستان ہر لحاظ سے منفرد اور پاک بھارت جیسے دنیاکی دوایٹمی طاقت والے ممالک کو برسوں سے درپیش مسائل کے حل کے لئے بھی عملی طور پر دیرپااور پائیدار ثابت ہوگاتووہیںدونوں ممالک کے درمیان تعلقات کو مستحکم کرنے اور عوام میں دوستی کے انمٹ جذبوں کوپروان چڑھانے میں بھی سنگ میل ثابت ہوگا اور اِسی طرح جہاں بھارتی وزیراعظم منموہن سنگھ کا یہ دورہ پاکستان دوملکوںکے درمیان تعلقات کو استحکام بخشنے کے لئے مفیدثابت ہوگاتو وہیں مسئلہ کشمیرکے حل میں مدددینے کے لئے بھی کئی پیش رفتوں کے دریچے کھول دے گا اور اِسی طرح جب آئندہ برسوں میں افغانستان سے امریکااور نیٹوافواج کا انخلاہوگاتویہاں بھی قیا م امن کے لئے دونوں ممالک کے لئے نئی راہیںمتعین کرے گا ۔

Asif ali zardari
Asif ali zardari

 

اگرچہ یہاں یہ حقیقت ہے کہ صدرزرداری نے اپنے دورِ حکومت میں اپنی عوام کے لئے تو ایساکوئی قابلِ ذکر کارنامہ انجام نہیں دیا ہے کہ جس پر عوام اِن کی کارکردگی سے مطمئن ہوتے اور اِن کی تعریفوںکے پل باندھ دیتے ہاں..سوائے اِس کے کہ جب اِنہوں نے رواں سال اپنا بھارتی نجی دورہ کیاتو اُنہوں نے اِس دوران پاک بھارت تعلقات کی بحالی کی ایک ایسی بنیاد رکھ دی کہ جس سے پا ک بھارت تعلقا ت کی بحالی اور مضبوطی کی ابتداء ہوگئی اور اِس کے بعد ہی اُنہوں نے وطن واپس آتے ہیں ایک اعلان میںجس طرح بھارت کو خطے کا پسندیدہ ملک قرار دے کر بھارت کے وقار میں اضافہ کیا جو اِس بات ثبوت ہے کہ صدر زرداری اور اِن کی حکومت بھارت سے تعلقات کی بحالی کے لئے کس حد تک چلے گئے ہیں کہ جہاں پہنچ کر پاکستان کے بھارت کے ساتھ نیک جذبات اور خلوص میں شک کا کوئی سوال ہی پیدانہیں ہوتاہے کہ کو ئی پاکستان کے اُن جذبات پر شک یا مخمصے میں مبتلاہوسکے جو پاکستان بھارت کے لئے رکھتاہے ۔

یہاں یہ امر قابل تسکین ہے کہ صدرزرداری نے خطے میں قیام امن اور بھارت کے ساتھ اپنے دیرپااور پائیدار بنیادوں پر تعلقات کی بحالی کے لئے پہلے خود بھارت کا اپنانجی دورہ کیااور پھر پاک بھارت تعلقات میں مزیدبہتری لانے کے لئے بھارتی وزیراعظم منموہن سنگھ کو بھی پاکستان کے دورے پر آنے کے لئے خط لکھ دیا اَب دیکھنا یہ ہے کہ بھارتی وزیراعظم منموہن سنگھ جب پاکستان کے دورے پر آئیں گے اور جب یہ اپنے آبائی گاؤں کا دورہ کریں گے تو یہ اِس دوران پاک بھارت تعلقات کے حوالوں اور مسئلہ کشمیر کے حل سمیت خطے میںقیام امن اور دونوں ممالک کے درمیان خوشگوار تبدیلیاں لانے کے لئے اپنے کس قسم کے مثبت اور تعمیری خیالات کا اظہارکرتے ہیں .
جس سے دونوں ممالک کے عوام ایک دوسرے کے قریب آئیں اوربرسوں سے جاری پاک بھارت کشیدگی میں نہ صرف کمی واقع ہوبلکہ اِن کے اِس دورہ پاکستان سے پاکستان اور بھارت میں ہر سطح پر پائی جانے والی ہر قسم کی رنجش اور کدورت کا بھی خاتمہ ہوجائے۔ تحریر: محمداعظم عظیم اعظم

 

 

Share this:
Tags:
letter pakistan politics پاکستان خط صدر زرداری ملکی سیاست
Previous Post لالہ موسیٰ میں جعلی کریمیں فروخت کرنے والوں کے خلاف کمپنی کی کاروائی
Next Post اپنے گریبان میں جھانک ذرا
farrukh shahbaz

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close