گجرات (جی پی آئی) مہر محمد اسلم کی اہلیہ اور مہر خالد محمود پراپرٹی والے کی والدہ محترمہ گزشتہ روز وفات پا گئیں ، مرحومہ کو قبرستان دارہ گلاب شاہ میں سپرد خاک کر دیا گیا ، مرحومہ کی روح کے ایصال ثواب کیلئے اجتماعی دعا آج 20نومبر بروز منگل دن دس بجے جامع مسجد مدنی محلہ خالدہ آباد گلی نمبر 3میں ادا کی جائیگی۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
