گجرات (جی پی آئی)منہاج القرآن یوتھ لیگ ضلع گجرات کے صدر مہر محمد یوسف یعفور نے ممتاز سکالر ، ادیب پروفیسر ڈاکٹر پیر نصیر الدولہ کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے ، اور کہا کہ پیر نصیر الدولہ نے ادب کے میدان میں گراں قدر خدمات سرانجام دیں ، دیار غیر میں بھی پاکستان کا نام روشن کیا ان کی خدمات صدیوں یا رکھی جائیں گئے ، اللہ رب العزت مرحوم کے درجات میں بلندی عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا کرے ۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
