ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)رکن بزم عاشقان مصطفی ڈاکٹرمحمد الیاس نے کہا ہے کہ مشتاق لائٹ ڈیکوریشن کے ایم ڈی مہر مشتاق محفل نعت کے روز محفل گاہ سے لے کر میلاد چوک تک پورے ڈنگہ کو رنگا رنگ لائٹوں سے روشن کریں گے،مہر مشتاق پہلی محفل نعت سے آج تک مثالی تعاون کر رہے ہیں،جن پر ہم ان کے ممنون ہیں اور دعاگو ہیں کہ نبی آخر الزمانۖ ان کو اس عظیم خدمت پر اجر عظیم عطافرمائے۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
