Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

مہلت

July 20, 2012 0 1 min read
TARIQ BUTT
TARIQ BUTT
TARIQ BUTT

حکومت اور عدلیہ میں برتری کی جنگ جاری ہے اور عوام حیران و پریشان مبہوت کھڑے ہیں اور انھیں بالکل سمجھ نہیں آرہی کہ برتری کی یہ جنگ ملک کو کہاں لے جا کر ڈبو ئے گی؟ عوام نے آزاد عدلیہ کیلئے اس لئے جدو جہد نہیں کی تھی کہ وہ ایک مخصوص جماعت کو اپنے انصاف کے نشانے پر رکھے اور دوسری طرف سے آنکھیں بند کر لے۔ یہ سچ ہے کہ مسلم لیگ (ن) کے انتہائی اہم راہنما اور صوبائی وزیرِ قانون رانا ثنااللہ چیف جسٹس افتحار محمد چوہدری کے چچیرے بھائی ہیں لیکن انصاف کی دنیا میں کو ئی بھائی وائی نہیں ہو تا بلکہ قانون ہو تا ہے جس کی عمل داری کو یقینی بنا نا ہو تا ہے اور قانوں کی نظر میں سب برابر ہو تے ہیں۔

لہذا رشتے ناتوں کی انصاف کی دنیا میں کو ئی اہمیت نہیں ہو نی چا ئیے لیکن لگتا ہے کہ پاکستان میں قانون کی نہیں بلکہ ذاتی رشتوں کی مضبوطی اور انا کی تسکین کی جنگ جاری ہے جس کی وجہ سے ایک مخصوص جماعت عدلیہ کی بے رحم شمشیر کی زد میں ہے۔سید یوسف رضا گیلانی کی نا اہلی یہ دکھانے کیلئے کافی تھی کہ اگلا وار اس سے بھی شدید تر ہو گا ۔ لاہور ہائی کورٹ کے حالیہ فیصلے کی روح سے آصف علی زرداری کو ٥ ستمر تک مہلت دی گئی ہے کہ وہ صدر ِ پاکستان اور پارٹی عہدہ (شریک چیرمین پی پی پی ) میں سے کسی ایک کا انتخاب کر لیں اور اگر انھوں نے ٥ ستمبر تک ایسا نہ کیا تو پھر ان کے خلاف توہینِ عدالت کی کاروائی ہو گی اور صدرِ مملکت کو بھی سید یوسف رضا گیلانی کی طرح نا اہل قرار دے کر ایوانِ صدر سے کسی اچھوت کی طرح اٹھا کر باہر پھینک دیا جائیگا۔

High Court
High Court

عدلیہ کا احترام اور وقار اسی لئے ہو تا ہے کہ وہ غیر جانبدار ہو تی ہے لیکن اگر وہ کسی ایک فریق کو دبانے کی راہ پر نکل پڑے تو اپنا احترام کھو دیتی ہے اور اس کے تقدس پر انگلیاں اٹھنی شروع ہو جاتی ہیں جیسا کہ آج کل ہو رہا ہے۔ دو تہائی ووٹوں سے منتخب صدر کی اوقات یہ ہے کہ لاہور ہائی کورٹ کا ایک معزز جج صدرِ پاکستان کو ان کے عہدے سے بر طرف کرنے کی سعی کر رہا ہے جس کا آئین کی شق ٢٤٨ کی موجودگی میں اسے بالکل اختیار نہیں ہے ۔ آئین کی کیا خوبصورت تشریح ہے جس کی ذمہ داری آج کل عدلیہ نے اپنے مضبوط کندھوں پر اٹھا ئی ہو ئی ہے۔

لاہور ہائی کورٹ کاایک معزز جج صدرِ پاکستان کو بر خاست کر سکتا ہے یقین تو نہیں آتا لیکن جس ملک میں سپریم کورٹ متفقہ وزیرِ اعظم کو گھر بھیج سکتی ہے وہاں پر صدرِ مملکت کو ہائی کورٹ کا جج تو کیا کسی ماتحت عدالت کا ایک مجسٹریٹ بھی گھر بھیج سکتا ہے کیونکہ عدلیہ میں آ ج کل یہی انداز دیکھنے میں آ رہا ہے۔ عدلیہ اس وقت جارحانہ موڈ میں ہے اوراس میں ذاتی مفادات کیلئے ہوا بھرنے کا فریضہ اپوزیشن جماعتیں سر انجام دے رہی ہیں۔ مقامِ فکر ہے کہ ملک کے صدر کو جب ایک جج کی ذاتی خوا ہش کی بھینٹ چڑھا دیا جائیگا تو پھر ایسے آئین کو کون مانے گا اور ایسی عدلیہ کا احترام کون کریگا؟ لوگ عدلیہ کا احترام کرتے ہیں لیکن اگر جانبداری کا چو غہ پہن کر عوام کی شہ رگ پر انگوٹھا رکھ دے تو پھر عوام اپنی جان بچانے کیلئے ہاتھ پائوں تو ماریں گئے اور اپنی عافیت کیلئے کسی ممکنہ راہ کو تلاش کرنے کی کوشش کریں گئے ۔اضطرار ی حالت میں حرام چیزوں کے کھانے کی اجازت تو ربِ کا ئنات نے بھی مرحمت فرما رکھی ہے لہذا عدلیہ کے پھندوں میں پھڑ پھڑاتے عوامی راہنماا گر اپنے عہدے کے دفاع میں تندو تیز جملوں کا استعمال کرتے ہوئے پائے جائیں تو اسے عوامی ردِ عمل سمجھ کر در گزر کیا جانا ضروری ہے ۔۔

ساری دنیا کو علم ہے کہ موجودہ عدلیہ کے ہو تے ہوئے اس ملک میں جنرل ضیا الحق اور جنرل پرویز مشرف آرمی چیف بھی تھے اور صدرِ مملکت بھی تھے لیکن اس وقت تو عدلیہ کے کسی معزز جج کے اندر اتنی جرات پیدا نہ ہو سکی کہ وہ آئین کی بالادستی کیلئے آمروں کو ایک عہدہ رکھنے پر مجبور کرتے اور ان کے خلاف صدرِ پاکستان آصف علی زرداری کی طرح کا کو ئی اچھوتا فیصلہ صادر کرکے انھیں ایوانِ صدر سے نکال باہر پھینکتے ۔ اس وقت تو عدالتیں ما ر شل لائوں کو جائز بھی قرار دے رہی تھیں اور آمروں کو آئین میں تبد یلی کا اختیار بھی عطا کر رہی تھیں۔ غلام اسحاق خان ایوانِ صدر میں بیٹھ کر کیا کیاساز شیں نہیں کیا کرتے تھے اور کیا کیا گل نہیں کھلا یا کرتے تھے لیکن کسی معزز جج نے انکا محاسبہ نہیں کیا اور نہ ہی انھیں انصاف کے کٹہرے میں کھڑا کیا۔

Pakistan Peoples Party
Pakistan Peoples Party

یہی آئین تھا یہی عدلیہ تھی لیکن ہر سو خا موشی تھی لیکن جیسے ہی پی پی پی اقتدار میں آتی ہے آئین پر عملداری کا جذبہ بھی جوان ہوجا تا ہے اور آئین کے تقدس کا جنون بھی جوان ہو جاتا ہے اور پی پی پی کی منتخب حکومت کے خاتمے کا بیڑہ بھی اٹھا لیا جاتا ہے۔ اس بات کا فیصلہ ہو جا نا ضروری ہے کہ پی پی پی کے ساتھ کچھ قوتوں کو خدا واسطے کا بیر کیوں ہے اور وہ اس جماعت کے پیچھے ہاتھ دھو کر کیوں پڑ جاتے ہیں ؟ ارے بھئی پی پی پی کسی مارشل لائی قانون کے تحت اقتدار میں نہیں آئی بلکہ پاکستانی عوام نے اسے پانچ سال کیلئے حکومت کرنے کا مینڈیٹ دیا ہے لہذ ا اسی مینڈیٹ کا احترام کرتے ہو ئے اس کے خلاف سازشوں کو بند ہو جا نا چائیے اور عدالتی مارشل لائی سوچ کو دھیما ہو جاناچا ئیے۔

یہ سچ ہے کہ پی پی پی کی لیڈر شپ کا تعلق پنجاب سے نہیں ہے لیکن اس میں بھی کوئی شک نہیں ہے کہ پنجاب پی پی پی کا مضبوط قلعہ ہے اور پنجاب کے لوگ ذولفقار علی بھٹو کی جماعت سے محبت کرتے ہیں اور اس پر اپنے ووٹوں اور نو ٹوں کی بارش کرتے ہیں جو پنجاب کے سیاسی ادا کاروں اور لوٹوں کو بالکل پسند نہیں آتا لہذا پی پی پی کے خلاف سازشیں جنم لینا شروع ہو جا تی ہیں۔ارے خدا کا خوف کھا ئیے اگر آئین کو نہ ماننے کا سوال ایک دفعہ اٹھ گیا تو پھر اسے سنبھالا نہیں جا سکے گا ۔ خدا را اس ملک کی سالمیت سے مت کھیلئے ۔ عوامی نمائندوں کا احترام کرنا سیکھئے، پارلیمنٹ کو آزادی سے کام کرنے دیجئے اور وفاقِ پاکستان کو انصاف کے نام پر ذبح مت کیجئے ۔۔

پی پی پی سے جن حلقوں کی ذاتی پر خاش ہے وہ کسی دوسرے انداز سے اپنا حساب بیباق کر لیں جس کیلئے بڑے طریقے ہیں لیکن وفاق کی علامت جماعت (پی پی پی ) کے شریک چیرمین اور صدرِ پاکستان آصف علی زرداری کو ایک صوبے کی عدالت سے برخاست کروا کے اسے نقصان پہنچانے کی کوششوں کو روکنے کی سبیل کیجئے ۔

عدلیہ کے فیصلوں کے ذریعے حکومتوں کی برخاستگی کے فیصلوں کا اجراء ایک بڑا خطرناک کھیل ہے خدا را اس سے باز آ جا ئیے۔ اس سے ملکی سالمیت پارہ پارہ ہو جائیگی لہذا اس کی سالمیت کا خیال کیجئے اور اس طرح کے غیر جمہوری اور گھنائونے افعال سے باز آجا ئیے ۔ شیخ مجیب الرحمان کے ساتھ بھی اسی طرح کا کھل کھیلا گیا تھا اور اگر تلہ سازش کیس کے تحت اسے جیل میں ڈال دیا گیا تھا جس نے بنگالیوں کو آتشِ پا کر دیا تھا لہذا چھوٹے صوبوں کی قیادت کو اس جانب مت دھکیلئے کہ پاکستان کی وحدت پر انگلیاں اٹھنی شروع ہو جائیں۔

mian brothers
mian brothers

میاں برادران اقتدار کیلئے عقل و شعور سے کام نہیں لے رہے اور انھیں اپنے مفادات کے علاوہ کچھ بھی دکھائی نہیں دے رہا ۔ پنجاب میں پی پی پی اور مسلم لیگ(ق) کے ممبرانِ اسمبلی پر حملے اسی اقتدار پرستی کے شاخسانے ہیں۔ پاکستان قومی اتحاد کی ١٩٧٧ کی تحریک کے بعد یہ پہلی دفعہ دیکھا گیا ہے کہ پی پی پی اور اس کی اتحادی جماعتوںکے خلاف میاں برادران اس طرح کی مہم چلا رہے ہیں اور لوگوںکو اس بات پر اکسا رہے ہیںکہ وہ قانون کو اپنے ہاتھ میں لے کر مخالفین کا صفایا کر دیں۔یہ وفاقِ پاکستان کے خلاف کھلی بغا وت ہے جس کا نوٹس لیا جا ناضر وری ہے ، مفا ہمت ایک اچھی چیز ہے لیکن مفاہمت کے کہیں بھی یہ معنی نہیں ہیں کے مفاہمت کے نام پر کچھ لوگوں کو کھلی چھٹی دے دی جائے کہ وہ مفاہمت کے نام پر اس ملک کا شیرازہ بکھیرنے کی سازشیں کرنے لگ جائیں۔

اگر کچھ ہاتھ دستار کی عظمت طرف بڑھنے لگ جائیں تو پھر ان ہاتھوں کاکاٹا جانا ضروری ہو جا تا ہے ۔ دستار کی حرمت ہر چیز سے مقدم ہو تی ہے۔ انسان اتنے اہم نہیں ہوتے جتنے ملک اہم ہوتے ہیں لہذا اگر کچھ ادارے اور لوگ اس ملک کی قسمت سے کھیلنے کی کوشش کر رہے ہیں تو ان کے خلاف قانون کو حرکت میں لایا جانا ضرور ری ہے اور یہ ذمہ داری حکومت کی ہے کہ ملکی سالمیت کی حفاظت کرے ۔

سید یوسف رضا گیلانی کے بعد اب نئے منتخب وزیرِ اعظم راجا پرویز اشرف کو بھی سوئس حکام کو خط لکھنے کیلئے سپریم کورٹ نے ٢٥ جولائی تک کا وقت دیا ہے۔ اٹارنی جنرل کو حکم دیا گیا ہے ٢٥ جو لائی سے قبل عدا لت کو بتائیں کہ وزیرِ اعظم راجا پرویز اشرف صدر ِ پاکستان آصف علی زرداری کے خلاف سوئیس حکام کو خط لکھیں گئے کہ نہیں۔عدالت انتہائی عجلت میں ہے اور اس کے احکامات اس با ت کا واضح اشارہ دے رہے ہیں کہ عدالت پی پی پی حکومت سے چھٹکارا چاہتی ہے۔

یہ بات روزِ روشن کی طرح عیاں ہے کہ اسمبلی کے اندر سے پی پی پی کی موجو دہ حکومت کو کسی بھی طرح سے ہٹا یا نہیں جا سکتا لہذا اس کے دو ہی راستے ہیں یا تو اسے فو جی جنتا کے شب خون سے ہٹا یا جا ئے یا پھر عدالتی مارشل لا کے ذریعے اس کی چھٹی کروائی جا ئے۔ امریکہ سے خراب تعلقا ت ،خراب معیشت،، دھشت گردی کی جنگ ، افغانستان کی بگڑتی ہو ئی صورتِ حال اور ابتر ملکی حالات کے پیشِ نظر فوج اقتدار پر قبضے کے معاملے میں فی ا لحال یک سو نظر نہیں آ رہی لیکن عدالتی رویہ اسے یہ موقعہ شائد فراہم کر دیگا کہ وہ یک سو ہو کر جمہوریت پر وار کر دے ۔ ملک عدمِ استحکام کا شکار ہو تا ہے تو ہونے دیجئے ، نفرتیں بڑ ھتی ہیں تو بڑھنے دیجئے لیکن پی پی پی کو اقتدار سے ہٹا نا ضروری ہے ۔

parwez ashraf and asif ali zardari
parwez ashraf and asif ali zardari

یہ ایک مشن ہے جسے عدلیہ ایجنسیوں ،میڈیا اور اپوزیشن کی مشترکہ حکمتِ عملی کا نام دیا جا سکتا ہے۔ صدرِ پاکستان آصف علی زرداری اور وزیرِ اعظم راجا پرویز اشرف کے ہٹ جانے سے بھی اگر وہ مقاصد پو رے نہیں ہو تے تو پھر کیا ہو گا ؟ توہینِ عدالت کی تلوار کیا صوبوں کے وزرائے اعلے پر بھی چلائی جائے گی کیونکہ قومی اسمبلی کی تحلیل کے بعد صوبوں میں حکومتیں تو ختم نہیں ہو تیں لہذا کچھ ایسا کرنا پڑے گا جس سے وہ مقاصد پورے ہو جائیں جن کیلئے سارا ڈرامہ سٹیج کیا جا رہا ہے۔

مجھے یقین ہے کہ وفاقی حکومت سے عدلیہ کا مو جود ہ تصادم اور محاز آرائی ملکی سالمیت پر بڑے منفی اثرات پیدا کرے گی جس کا پاکستان اس وقت متحمل نہیں ہو سکتا۔ اس باہمی تصادم کا ایک نتیجہ یہ بھی ہو سکتا ہے کہ وہی قوتیں ایک دفعہ پھر اقتدار پر قابض ہو جائیں جن سے قوم نے بڑی مشکلوں سے جان چھڑائی ہے۔خدا را انصاف کے نام پر اس ملک کو اندھیروں کے حوالے مت کیجئے۔ جمہوریت کو چلنے دیجئے کہ اسی میں ملک وقوم کی بقا ہے۔

جمہوریت نہ رہی تو ایسا غدر مچے گا جو پھر کسی سے بھی سنبھا لا نہیں جائیگا۔عدالتیں اور ادارے بے بس ہو جا ئیں گئے ، ہر سو انارکی کا راج ہو گا، کوئی کسی کا پرسانِ حال نہیں ہو گا اور اندھیرے ایک دفعہ پھر قوم کا مقدر بن جائیں گئے جس سے نکلنے کیلئے پھر جانوں کے نذرانے پیش کرنے پڑیں گئے اور اب ہمارے پاس تو کوئی بے نظیر بھی نہیں جو اپنے لہو سے ان اندھیروں کو مٹا کر جمہوریت کی شمع روشن کر سکے۔ تحریر: طارق حسین بٹ

 

 

Share this:
Tags:
government High Court ppp پاکستان پی پی پی
colorado
Previous Post امریکا : فلم پریمئیر کے دوران فائرنگ،10 افراد ہلاک ہو گئے
Next Post ملک ریاض آج جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم کے سامنے پیش ہوں گے
malik riaz

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close