Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 4, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

مہنگائی کس چڑیا کا نام ہے؟

December 20, 2012 0 1 min read
inflation In Pakistan
inflation In Pakistan
inflation In Pakistan

ایک نہایت ہی مسلمہ حقیقت یہ ہے کہ کچھ چیزیں ایسی ہوتی ہیں جن کا نام سنتے ہی انسان حیران و پریشان ہو جاتا ہے، اس حیرانی و پریشانی کے ساتھ ساتھ اس کی راتوں کی نیندیں ، دن کا چین و سکون صرف چھنتا ہی نہیں بلکہ غارت بھی ہو جاتا ہے۔ ان لوازمات کی کئی شکلیں اور قسمیں ہو سکتی ہیں ، ان شکلوں اور قِسموں میں گِنے جانے والی ایک المیہ جس سے ہمارا پورا ملک اور ملک کا تقریبا ہر افسر شاہی افراد یا یوں کہہ لیں کہ موٹی (ہینڈ سم) سیلری (تنخواہ) پانے والا طبقہ بھی ہے جن کا بظاہر تو اونچا نام اور عہدہ ہوتا ہے مگر کرنا کرانا انہوں نے کچھ نہیں ہوتا سوائے اس کے کہ لیٹ ٹائم آنا اور آنے کے بعد کوئی ایک آدھ میٹنگ پھر ریفریشمنٹ اور گپ شپ اس کے بعد چھٹی ہی چھٹی۔ایسے لوگوں کو مہنگائی کا لفظ کوئی معنی نہیں رکھتا کیونکہ انہیں پتہ ہی نہیں ہوتا کہ مہنگائی کس چڑیا کا نام ہے۔ مہنگائی (گرانی) جیسے الفاظوں سے نا بلد یہ لوگ بے حسی کی تصویر نظر آتے ہیں اس کی بایں وجہ یہ بھی ہے کہ جب یہ لوگ مہنگائی کے لفظ سے ہی نا بلد ہیں تو مہنگائی میں پِسے ہوئے لوگوں سے کس طرح واقف ہو سکتے ہیں۔

غریب تو جو کچھ کماتا ہے چاہے وہ سیلری کی مد میں ہو یا مزدوری کرکے کمایا ہوا پیسہ ، وہ کمانے کے بعد اپنی تنخواہ اور اشیائے خورد و نوش اور دیگر ضروریاتِ زندگی کا موازنہ کرنے بیٹھ جاتا ہے اور یہ حساب کتاب کرنے لگ جاتا ہے کہ وہ اس دورِ گرانی میں مہنگائی کے عفریت کا مقابلہ کیسے کرے گا، اس کام کیلئے کہیں تو کوئی اپنے اخراجات کو کم کرنے کا سوچتا ہے تو کہیں کوئی فرد اپنے روز مرہ کے کھانے پینے کی اشیاء کی کٹوتی کرتا ہوا نظر آتا ہے۔کوئی سفری اخراجات کی کٹوتی کرنے میں لگ جاتا ہے تو کہیں کوئی لباس و پوشاک کی کمی کرتا نظر آتا ہے، یہ سب معاملات اس لئے کئے جاتے ہیں کہ اسے ملنے والی تنخواہ (سیلری) ناکافی ہوتی ہے۔ ناکافی اس لئے کہ اس مہنگائی کے دور میں جہاں روپے کی قدر صفر ہو رہی ہو اور ڈالر کی قیمت سینکڑے کے ہندسے کو عبور کر رہی ہو تو اسے ملنے والے پیکیچ کی کیا اوقات رہ جاتی ہے۔ سیدھا سیدھا یہ مثل ان غریبوں کیلئے کہا جا سکتا ہے کہ ” پائوں پھیلائوں تو سَر کھل جاتا ہے اورسَر ڈھانپوں تو پیر کھلنے لگتا ہے ” ہائے مہنگائی، اس ملک کے محنت کشوں اور تنخواہ دار طبقوں کو کہاں لے آئی ہے۔

اس میں بھی کوئی دو رائے نہیں کہ موجودہ سیاست اور موجودہ مہنگائی کا بحران اب بھی ٹلنے والا نہیں ہے۔ اب ہونا یہ چاہیئے تھا کہ غیر سنجیدگی چھوڑ کر سنجیدگی کی طرف لوٹنا چاہیئے آخر کو الیکشن کا سال بھی ہے! اب بھی کچھ نہیں بگڑا ابھی تو اسمبلی قائم و دائم ہے اور اور اتحادیوں کا مشورہ بھی سامنے ہی ہے۔راقم تو مشورہ ہی دے سکتا ہے اس پر عمل کرنا یا نا کرنا اس کے اختیار سے باہر ہے۔کیونکہ اب تو عوام صبر اور برداشت کے گھونٹ پی پی کر تھک چکی ہے۔ اور قریب ہے کہ ان کے صبر کا بندھن ٹوٹ جائے ۔اس سے پہلے کہ یہ تلخ حقیقت لکھتے لکھتے قلم بھی جواب دے دے ملکی حالات، امن و امان، غربت، افلاس، بھوک کو ختم کرنے اور خاص کر غریبوں کیلئے مہنگائی کے تناسب سے مزدوری اور تنخواہ دیا جائے ۔ ایک چارٹ کی مدد سے دیکھتے ہیں کہ غریب کہاں کھڑا ہے؟اور شرحِ مہنگائی کہا ں ہے۔اور یہ چارٹ خالصتاً ایک غریب کے گھر کا کم از کم خرچ ہے۔یہ بات بھی ذہن میں رہے کہ حکومت ایک عام مزدور کی تنخواہ اس وقت صرف سات ہزار روپئے دے رہی ہے۔

ایک ماہ کا راشن (کم از کم)
Rs. 5,000/=
اسکول کی فیس (٢ بچے کی)
Rs. 2,000/=
بجلی کا بل (کم از کم)
Rs. 1,500/=
گیس کا بل
Rs. 300/=
پانی کا بل
Rs. 150/=
ٹیلی فون کا بل
Rs. 500/=
گوشت (اگر 10دن کھائے)
Rs. 3,500/=
سبزی (اگر 15دن کھائے)
Rs. 2,500/=
میڈیکل کے مد میںAvg
Rs. 3,000/=
کنونس (صرف دفتر کا آنا جانا)
Rs. 3,000/=
کرایہ مکان(ایک کمرے کا مکان)
Rs. 4,000/=
ٹوٹل خرچ ایک ماہ کا:
Rs.25,450/=
یہ اوسطاً خرچ کا تخمینہ ہے جو ایک غریب کے گھر کا ایک ماہ میں لگ بھگ خرچ ہے۔یہ رقم اس سے زیادہ تو ہو سکتا ہے مگر اس سے کم کسی صورت ممکن نہیں۔اب اگر غریب ، مزدور طبقہ، تنخواہ دار طبقہ اپنے حق کیلئے احتجاج کرے تو وہ یقینا حق بجانب ہوگا۔

دوسری طرف وہ طبقہ ہے جس کے بارے میں اوپر ذکر کیا گیا ہے ،جی! وہی طبقہ جن کی تنخواہ ہی ایک سے دو لاکھ کے لگ بھگ ہے اور جن کے کام جو وہ کیا کرتے ہیں اُس سے آپ کو آگاہی اوپر دی جا چکی ہے۔جس طرح ہر سال حکومت تنخواہ دار طبقے کی سیلری میں معمولی اضافہ کرتی ہے ساتھ ہی ان افسر شاہی طبقے کی سیلری میں بھی خاطر خواہ اضافہ کر دیا جاتا ہے جس کی وجہ سے ان کی سیلری کی مقدار اور بڑھ جاتی ہے یوں رگڑا پھر غریب ہی جاتا ہے کیونکہ اس کی تنخواہ تو پہلے ہی کم تھی معمولی اضافے سے ہزار یا دو ہزار اور بڑھ جاتی ہے مگر مہنگائی اس سے دگنا کر دیا جاتا ہے مطلب یہ کہ غریب ہر نئے میں سال وہیں کھڑا ملے گا جہاں اس سے پچھلے سال کھڑا تھا۔ اور افسر شاہی طبقے کی واہ واہ رہتی ہے کیونکہ انہیں تو پہلے ہی مہنگائی سے کچھ فرق نہیں پڑتا اور سونے پہ سوہاگہ کا کام یہ ہوتا ہے کہ ان کی سیلری بڑھا دی جاتی ہے۔ اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ سسٹم میں خرابی ہے۔ اور اب وقت آگیا ہے کہ ہمارے زنگ آلود سسٹم کو تبدیل ہونا چاہیئے وگرنہ مہنگائی کی چکی میں غریب تباہ حال ہے اور تباہی کے دہانے پر آجائے گا۔

منصف ہو تو حشر اُٹھا کیوں نہیں لیتے
مَر جائے گی مخلوق تو انصاف کرو گے

ابھی حال ہی میں ایک چرچا سنا گیا تھا کہ جنوری میں موجودہ حکومت غریب ملازمین کیلئے کچھ کرنے والی ہے اوراس سلسلے میں ایک پیکیج بھی تیار ہوکر وزیرِاعظم صاحب کی کابینہ سے پاس بھی کرہو گیا ہے مگر اس کے بعد پتہ نہیں کیوں سنّاٹا سا چھا گیا ہے ، اورغریب تنخواہ دار طبقہ اور مزدور آس و یاس کی تصویر بن کر انتظار کر رہے ہیں کہ یہ کیس کہاں رُگ گیا ہے ۔ اور اس پر Implimentation کیوں نہیں ہو پا رہا ، اس کے پیچھے کون سا ادارہ یا کون سی بیوروکریسی ہے جو ان تمام معاملات کے پیچھے سرگرداں ہے۔ ان پوشیدہ رازوں سے بھی حکومتِ وقت کو نبرد آزما ہوکر اُس پیکیج پر عمل در آمد کرانا ہوگا تاکہ انتخابات میں اچھے اثرات مرتب ہو سکیں۔

اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ آخر اس پر کنٹرول کیسے کیا جائے؟ اور ان تمام تر صورتحال کا ایک غریب اور کم پیسے کمانے والا انسان کیسے مقابلہ کرے، کیا اس کی کچھ تدبیر اور کچھ ذرائع ہیں جس سے انسان اس مہنگائی اور دورِ گرانی میں مہنگائی کے منھ پھاڑے بھوت کا مقابلہ کر سکے اس کیلئے زمام اقتدار کے مالک حجرات کو نہایت ہی سنجیدہ اور متانت کے ساتھ غور و خوض کرنے کی ضرورت ہے۔

Pakistan
Pakistan

آج ضرورت اس امر کی ہے کہ حکومت اور انتظامیہ اس چیز پر کنٹرول کرے اور وہ اس کا بنظرِ غائر معائنہ کرے کہ اس میں کمزوری اور پرابلم کہاں پر ہے کیونکہ جب تک کسی چیز کی اصل کمزوری کو تلاش نہیں کیا جاتا اور اس کے کاٹ کیلئے مناسب حکمتِ عملی وضع نہیں کی جاتی اس وقت تک اس کا مقابلہ صحیح ڈھنگ سے کیا جانا محال ہے۔ راقم کا مشورہ مفت ہے کہ ہمارے یہاں کرپشن ، بدعنوانی، لوٹ اور کھسوٹ کا ایک لامتناہی بازار گرم رہا ہے اور اگر یہ تمام لوٹی گئی رقم قومی خزانے میں آجائے تو اس ملک کے غریبوں کا بھلا تو ہو ہی جائے گا اور جب مزدور سمیت تنخواہ دار طبقہ اپنے پیروں پر کھڑا ہو گا تو ہمارا پیارا وطن بھی انشاء اللہ اپنے پیروں پر کھڑا ہونے کے قابل تو ہو ہی جائے گا۔ انہیں چاہیئے کہ اپنی اور اپنی آنے والی نسلوں کیلئے مال و زر کے انبار لگانے کی فکر سے آزاد ہو ہو جائیں کیونکہ اس ملک کے عوام بھی ان کے ہی اپنے ہیں اس لئے ان کے لئے سوچنا بھی آپ پر فرض ہے۔ خدا آپ سب کو ہدایت عطا کرے۔وگرنہ تو یہ شعر ہی پورے مضمون کا احاطہ کرنے کیلئے کافی ہے۔

تحریر: محمد جاوید اقبال صدیقی

 

 

 

Share this:
Tags:
corruption Inflation pakistan Poor غریب کرپشن مہنگائی
Imran Rajput
Previous Post فیصلہ عوام کو کرنا ہے۔۔۔۔!
Next Post فیئر ٹرائل بل قومی اسمبلی میں پیش، ایوان پر کالا دھبہ لگایا جا رہا ہے: چودھری نثار
National Assembly

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close