ڈنگہ ( محمد بلال احمد بٹ ) یقین پور کے معروف زمیندار میاں منور سعید ، میاں ماجد حسین ، میاں عابد حسین کی والدہ مرحومہ کے ایصالِ ثواب کے لیے صبح دس بجے دُعا ہو گی جس میں علاقہ بھر سے نمایاں اہم شخصیات میں سیاسی و سماجی ، مذہبی و دیگر کثیر شخصیات شرکت کرینگی۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
