لالہ موسیٰ : میاں نواز شریف کی گجرات آمد پر تاریخی استقبال کریں گے سکھ چین ہاوس سے چوہدری نصر اقبال کی قیادت میں بہت بڑا قافلہ جلسہ عام میں شرکت کریں گے ان خیالات کا اظہارچوہدری زبیر انور ایڈوکیٹ اور بشیر بٹ نے اپنے مشترکہ بیان میں کیا انہوں نے مذید کہا کہ پیپلز پارٹی کی کرپٹ حکومت عوام کیلئے ایک عذاب بن چکی ہے روٹی کپڑا مکان دینے کا وعدہ کرنے والوں نے عوام کے منہ سے آخری نوالہ بھی چھن لیا ہے مزدوروںکے گھروں کے پہولہے ٹھندے ہو چکے ہیں زرداری ٹولے نجات وقت کی اہم ترین ضرورت ہے انشاء للہ میاں نواز شریف جیسی محب وطن قیادت ہی قوم کو تمام بحرانوں سے نجات دلا سکتی ہے۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
