ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)علاقہ کے معروف زمیندار ،صدر مسلم لیگ ن ہالینڈ ،چیئر مین پاک نیدر لینڈ فرینڈ شپ ایسوسی ایشن چوہدری وحید اکرم آف جانی چک نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ میاں نواز شریف کی قیادت میں مسلم لیگ ن ملکی سلامتی و استحکام کیلئے بہترین فیصلے کر رہی ہے جس سے ثابت ہوتا ہے کہ اس وقت پاکستان میں میاں نواز شریف ہی وہ واحد لیڈر ہیں جن کی حب الوطنی کسی بھی شک و شبے سے بالاتر ہے انہوں نے کہا کہ حلقہ این اے107سمیت ملک بھر میں ہونے والے ضمنی انتخابات میں فتح مسلم لیگ ن کا مقدر بنے گی اور تمام سیٹوں پر مسلم لیگ ن کے امیدوار کامیاب ہونگے۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
