
میرپور : (جیو ڈیسک)میرپور آزادکشمیر میں ڈھڈیال آنے والی بس کھائی میں جاگری جس کے نتیجے میں سات افراد جاں بحق اور آٹھ افراد زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو فوری طور پر اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ رات کا وقت ہوبے کے باعث امدادی کاروائیوں میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔
حادثے کے بعد اسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی ۔ مسافروں کے مطابق حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔
