Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 4, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

میمو اسکینڈل، حسین حقانی کا استعفیٰ اور نائی نائی بال کتنے

November 23, 2011 0 1 min read
Haqqani
Haqqani
Haqqani

میمو اسکینڈل کے ایک اہم کردار اور موجودہ جمہوری حکومت کے صدر آصف علی زرداری کی عزیزترین شخصیت اورزرداری حکومت کے اہم ترین ستون اور امریکا میں پاکستان کے سفیر مسٹر حسین حقانی پاکستان آنے کے بعد اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے ہیں اور خود کو ہر سطح پر ہونے والی انکوائری کے سامنے پیش ہونے کا بھی عزم کررکھاہے جس کے بعد پیداہونے والی صورت حال کے حوالے سے یہ خیال کیاجارہاہے کہ حکومت کو میمواسکینڈل کے حوالے سے تحقیقات کرنے اور کرانے میں کسی قسم کی دشواری اورپریشانی درپیش نہیں ہو گی۔  جبکہ یہ حقیقت ہے کہ اِن دنوں ہماری ملکی تاریخ کے اپنی نوعیت کے سب سے انوکھے میمواسکینڈل نے صرف ہمارے ملک کے طول وارض ہی میں نہیںبلکہ امریکا سمیت دنیابھر میں بھی ایک ایسا بھونچال پیداکررکھاہے کہ آج سب کی نظریں اِس میمو اسکینڈل کے تھمنے اور اِس کے حقائق پر مبنی آنے والے نتائج کی جانب لگی ہوئیںہیںاِس منظر اور پس منظر میں کچھ ایسے بھی ہیں جو اِس معاملے کو دباناچاہتے ہوں گے اورجس کے لئے یہ اپنی کوششوں میں لگے بھی ہوں گے۔  تو وہیں کچھ لوگ ایسے بھی ہوں گے جو اِس بھونچال کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے بڑی بیتابی سے انتظار بھی کررہے ہوں گے تو ایسے لوگوں کے لئے ہمیں یہ مثل یاد آگئی ہے کہ نائی نائی بال کتنے…؟ججمان جی آگے آتے ہیں یہاں یہ مثل ہم نے ان لوگوں کے لئے اِس لئے دی ہے کہ جنہیں اِس میمواسکینڈل کے نتائج جاننے کی بہت زیادہ ہی جلدی ہے تواِن کے لئے ہم یہ عرض کرتے چلیں کہ برائہ کرم یہ ہماری دی ہوئی اِس مثل کو سمجھنے کی کوشش کریں اور صبر سے کام لیں اور یہ بھی جان لیں کے پاکستانی اور امریکی ادارے اپنے اپنے نقطہنگاہ سے اِس معاملے کی تہ تک پہنچنے کے لئے انتہائی صاف وشفاف انداز سے تحقیقات کررہے ہیں اور عنقریب اِس کے جو کچھ بھی نتائج ہوں گے وہ جلد یا دیر سب کے سامنے آجائیں گے جیساکہ مسٹر حسین حقانی نے اپنااستعفی پیش کرکے غیرجانبدار اور صاف وشفاف تحقیقات کے لئے راہیں ہموارکردیں ہیں۔اور اب یہ بھی دیکھئے اور انتظار کیجئے کہ حسین حقانی کے استعفے کے بعد کس کی باری ہے جو اپنے عہدے سے استعفی دے گایاہمیشہ کی طرح اپنی مصالحت پسندی کی اوٹ میں اِس گرداب سے کنی کٹاکر نکل بھاگنے میں کامیاب ہوجائے گا اور قوم ہاتھ ملتے رہ جائے گی۔ حالانکہ اِس میمواسکینڈل والے معاملے پر ہماری رائے یہ ہے کہ یہ مسئلہ اتنہائی بڑایا گھمبیر ہے کہ حکومت کو اِسے سنجیدگی سے لیناچاہئے کیوں کہ اِس میمو کے ذریعے ہمارے ملک کے انتہائی حساس اداروں کے حوالے سے جو ا فسوسناک نکات درج کئے گئے ہیں وہ قابل مذمت اور باعث تشویش بھی ہیں تو قابل احتجاج بھی … وہ اِس لئے کہ اِس میمو میںجس طرح ہمارے اِن حساس اداروں جن پر ساری پاکستانی قوم ہمیشہ سے فخر کرتی آئی ہے اور تاقیامت کرتی رہے گی اِن کی وہ کارکردگی جواب تک اِنہوں نے ملک کی بقاو سلامتی اور استحکام کے لئے پیش کی گئیں ہیں اِنہیں جس انداز سے متنازع بنانے کی کوشش کی گئی ہے اِس سے یہ محسوس ہورہاہے کہ جیسے پاکستا ن کے حساس اداروں کو متنازع بناکرملک کے اٹھارہ کروڑ عوام کی غیرت کو بھی للکاراگیاہے اِس حساس معاملے پر کوئی بھی محب وطن پاکستانی یہ ہرگزبرداشت نہیں کرے گاکہ کوئی بھی ہمارے اِن اداروں کی کارکردگی پر انگلی اٹھائے یاشک کرے جو ملک کی سرحدوں کی حفاظت کے لئے دن رات متحرک رہتے ہیں ۔ جیساکہ قوی خدشہ یہ ظاہرکیاجارہاہے کہ امریکامیں پاکستان کے سفیر حسین حقانی جو موجودہ جمہوری صدر عزت مآب جناب آصف علی زرداری کی قریب ترین شخصیت بھی تصور کئے جاتے ہیں اِن کے درپردہ کسی خاص اشارے پر بدنام زمانہ وہ شخص جس کا نام مصور منصور اعجاز ہے اِس نے امریکا کو یہ میموتحریرکیا اور اِسے امریکی جنرل مائیک مولن تک پہنچایاجس کے بعد یہ میمواسکینڈل سامنے آیاتو اِس حوالے سے خود پر شک کی بنیادپر لگنے والے الزامات کی صفائی اور حقیقت بیان کرنے کے لئے حسین حقانی حکومت کے فوری طلب کرنے پر گزشتہ دنوں پاکستان آئے اورمیمواسکینڈل کی بنیاد پر اپنی ذات پر لگنے والے الزامات اور اِس سے جنم لینے والی غلط فہمیوںکو دورکرنے میں مصروف رہے مگر یہ اپنے دلائل سے ا یوانِ صدر سمیت کسی کو بھی مطمئن نہ کرسکے اور بالآخر ایوان صدر کی جانب سے حسین حقانی سے استعفی طلب کیاگیااور ایوانِ صدر کی اِس ڈیمانڈ پر حسین حقانی نے اپنااستعفی پیش کردیاجو فورا منظوربھی کرلیاگیا حسین حقانی کے استعفی کے بعد کی پیداہونے والی صورتِ حال پر ملک کے سیاسی مبصرین اور سینئر تجزیہ کاروں کی متفقہ رائے یہ ہے کہ حکومت اِس معاملے کی صاف وشفاف طریقے سے تحقیقات کرانے کے لئے ایساکمیشن تشکیل دے جو غیرجانبدار رہ کر اِ س کے اصل محرکات کا پتہ لگائے اور جو بھی فیصلہ سامنے آئے وہ آئینہ کی طرح ہو جس پر کوئی شک پیدانہ کر سکے۔ اور جو بھی اِس معاملے میں ملوث پایاگیااِسے ایسی عبرت ناک سزادی جائے کہ کوئی بھی آئندہ ایسی حرکت کرنے کا سوچ بھی نہ سکے جس کی ناپاک حرکت سے ہمارے حساس اداروں کی کارکردگی پر کوئی شک پیداہویا دنیاکاکوئی ملک اِس کی کارکردگی پر سوالیہ نشان لگاسکے جیساکہ پاکستان دشمن مصور منصور اعجاز شخص نے پاکستان میں لولی لنگڑی جمہوری حکومت کو بحران سے دوچار کرنے کے لئے ہمارے حساس اداروں سے متعلق اپنے میمومیں الٹاسیدھالکھ کر اِن کو ناکام ادارے ثابت کرنے اور بیساکھیوں کے سہارے چلتے جمہوری عمل کو گرانے کی سعی کی ہے۔ بہر حال!موجودہ حالات کے حوالے سے ہمیں یہ بھی کہنے دیجئے کہ ملک کی اٹھارہ کروڑ عوام کے درینہ مسائل سے مسلسل روگردانی کرنے والی ہماری اِس موجودہ جمہوری حکومت نے ہر لمحہ اور ہر قدم پر اپنی مصالحت پسندی اور اپنے پرائیوںکو قومی اداروں کو لوٹنے کھانے اور اِن کا بیڑاغرق کرنے کی جس طرح کھلی آزادی دے رکھی ہے اِس کی مثال بھی ہمارے ماضی ہی میں نہیں بلکہ خطے کے دوسرے ممالک میں بھی کہیں نہیں ملتی ہے اوراِس پر یہ کہ بات ابھی یہیںختم نہیں ہوجاتی ہے بلکہ ہمیں یہ بھی کہنے دیجئے…. کہ اِس حکومت نے ملک میں مہنگائیکے طوفان برپا کرکے، ملک میں کرپشن اوراقرباپروری جیسے سسٹم کوبھی بے لگام چھوڑ رکھاہے تووہیں یہ اپنے من پسند لوگوں اور اشخاص کوقومی خزانے سے جھولیاں بھربھرکر دینے اور قومی دولت بیدریغ لٹانے کی پالیسی پر جس طرح عمل پیراہے اِس سے تو یہ اندازہ لگانا بھی کوئی مشکل نہیں ہے کہ اب تو قومی خزانہ بھی خالی ہونے کے قریب تر ہو گیا ہو گا۔ مگر اِس حکومت کی سخاوت تو ایسی ہے کہ جو ختم ہونے کا نام تک نہیں لے رہی ہے اِس پر ہمیں یہ بھی کہنے دیجئے کہ اتناکچھ کرنے کے باوجود بھی ہماری یہ موجودہ حکومت ملک کے اندر سوائے لولے لنگڑے جمہوری کلچر کو فروغ دینے کے اورکچھ نہیں کرپائی ہے مگراِن تمام باتوں کے باوجود بھی اِس حکومت کے لئے ایک بات جو یہاں بڑی حیرت انگیزہے وہ یہ کہ ایک طرف تو اِس نے اپنا سارازور اور دھیان ملک میں جمہوریت کے سینچنے ،پرونے اور اِسے پروان چڑھانے پر دیئے رکھاتودوسری جانب اِس سے خائف ایک ایسا ٹولہ بھی رہاجو نہ صرف ملک کے اندر بلکہ بیرون ممالک بھی اِس کے خلاف سازشوں کے جال بنتارہا اور اِس کے ہر عمل اور اِس کے ہر اٹھتے قدم پر تنقیدوتشویش کرنااپنی سیاسی بقاکا ضامن تصور کرتارہا اورجس پر یہ آج بھی کاربند ہے اِس صورت حال میں ہم یہ سمجھتے ہیں کہ یہی وہ وجہ ہے کہ یہ حکومت نہ تو اپنے عوام کے معیار پر ہی پورااترسکی اور نہ ہی یہ ملک میں صحیح معنوں میں جمہوری ثقافت و سیاست کو ہی رائج کرنے اور کرانے میں اِن سطور کے رقم کرنے تک کامیاب ہوسکی ہے اِس ناکام حکومت کے ایسے فرسودہ اور بے مقصد طرزحکمرانی پر ہر جانب سے اِس پر اعتراضات کی انگلیاں اٹھ رہی ہیں مگر اِس کے ساتھ ہی ہم یہاں یہ بھی کہناچاہیں گے کہ اپنے مخالفیں کی سازشوں کے باوجود بھی صدرآصف علی زرداری کی موجودہ حکومت نے اپنے دورِ اقتدار کے اِن ساڑھے تین برسوں میں انتہائی پھونک پھونک کر قدم اٹھائے ہیں ۔اور آئندہ بھی (اگر میمواسکینڈل کے نتائج کے آنے کے بعد رہ گئی تو) عوامی مسائل کو دیدہ ودانستہ بالائے طاق رکھتے ہوئے اپنے مفادات کا خاص خیال رکھے گی اور عوام کے لئے تو خیر نہیں ہاں البتہ !اپنے لئے ضرور ایساکچھ کرتی رہے گی جس سے اِس کو ہی فوائدحاصل ہوں گے اور بھوک و افلاس اور تنگدستی کے اندھے کنوئیں میں پڑے ملک کے اٹھارہ کروڑ عوام یوں ہی رہیں گے جیسے ابھی ہیں۔ جبکہ دوسری جانب یہ بھی حقیقت زورپکڑتی جارہی ہے کہ موجودہ حکومت کی ایک طاقتورترین شخصیت اِس میمواسکینڈل سے پوتراور صاف وشفاف ہوکر یوں نکل جائے گی جس طرح دودھ سے مکھی نکل جاتی ہے یا حقانی کی طرح کسی انجام کو پہنچے گی…..؟یا پہنچائی جائے گی….؟آگے آگے دیکھئے کیا ہوتاہے….؟؟
تحریر  : محمد اعظم عظیم اعظم

Share this:
Tags:
america haqqani pakistan zardari پاکستان جمہوری حکومت
Nato
Previous Post افغانستان: پرتشدد حملوں میں دو نیٹو فوجیوں سمیت چھ ہلاک
Next Post بنیئے کا بیٹا کچھ دیکھ کر ہی گرتا ہے
pakistan india

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close