
خفیہ میمو کے معاملے پر بنائے گئے عدالتی کمیشن کا اجلاس آج ہو رہا ہے۔ کمیشن نے منصور اعجاز کو آج طلب کیا تھا۔ سیکیورٹی خدشات کے باعث منصور اعجاز پاکستان نہیں آ رہے۔ قومی سلامتی کی کمیٹی نے انہیں جمعرات کو طلب کیا ہوا ہے۔ حسین حقانی کے وکیل کا کہنا ہے کہ کمیشن کے روبرو پیش نہ ہونا منصور اعجا ز کی ایک اور سازش ہے۔
