ڈنگہ: پرنسپل گورنمنٹ ڈگری کالج برائے خواتین ڈنگہ میڈم مسر ت زہرہ کو ادارہ فروغ تعلیم پنجاب کی جانب سے گولڈ میڈل اور تعریفی اسناد سے نوازا گیا،کالج کی طالبات اور تعلیمی حلقوں کی طرف سے میڈم مسرت زہرہ کو خراج تحسین پیش کیا گیا ،تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز الحمراء ہال نمبر 1لاہور میں ایک پروقار تقریب کا اہتمام کیا گیا تقریب کے مہمان خصوصی چوہدری احسن اقبال مرکزی سیکرٹی اطلاعات پاکستان مسلم لیگ ن اور بیگم ذکیہ شاہ نواز تھیں ،ضلع گجرات میں صرف میڈم مسرت زہرہ کو گولڈمیڈل سے نوازا گیا ،تقریب میں پنجاب بھر سے شعبہ تعلیم سے وابستہ سینکڑوں افراد نے شرکت کی
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
