
سپر اسٹار شا رخ خان جنہو ں نے حال ہی میں چھیالیسویں سالگرہ منا ئی ہے ،ان کا کہنا ہے کہ وہ خود کو نہ تو بہت بو ڑھا سمجتھے ہیں نہ ہی وہ سمجتھے ہیں کہ وہ بہت سمجھ دار ہو گئے ہیں۔ن کا کہنا ئے کہ فلم راون کی کا میابی کے بعد انہو ں نے زیادہ تر دن سو کر اور ارام کر کے گزارا۔
