
پاکستان : (جیو ڈیسک) نئی حج پالیسی کے تحت ایک لاکھ اناسی ہزار سے زائد پاکستانی فرض حج ادا کریں گے۔ حج اخراجات میں اضافہ کر دیا گیا ہے۔
بلو کٹیگری کے تحت تین لاکھ انیس ہزار، گرین کیٹیگری کے تحت پونے تین لاکھ روپے اور وائٹ کیٹیگری کے اخراجات اڑھائی لاکھ روپے ہیں۔
