Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 4, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

نااہلیت

August 8, 2012August 8, 2012 0 1 min read
kifait hussain
kifait hussain
kifait hussain

ایک کار ورکشاپ پر کام سیکھنے والے دو شاگرد چار سے پانچ ماہ میں ہی اپنے آپ کو مکمل کاریگر سمجھنے لگے اور دونوں نے ملکر اپنی ذاتی کار ورکشاپ بنانے کا بھی فیصلہ کرلیا کیونکہ ان کا یہ سوچنا تھا کہ سارا دن سخت محنت تو وہ کرتے ہیںاور شام کو پیسوں سے جیب ورکشاپ کا مالک بھر کر لے جاتا ہے حالانکہ اسی ورکشاپ میں دوسرے کام سیکھنے والے ورکرز دو سے تین سال کا عرصہ گزارنے کے باوجود بھی اس قابل نہیںہوئے تھے کہ اپنی الگ ورکشاپ بنا نے کا سوچ بھی سکیں لیکن ان دونوں کا سوچنا تھا کہ وہ اب مکمل کاریگر بن چکے ہیں۔

انہوں نے ادھر اُدھر سے پیسوں کا انتظام کیا اور ایک گائوں میں اپنی ذاتی کار ورکشاپ بناڈالی اب ہوا یوں کہ ایک غریب کی برُی قسمت کہ وہ اپنی گاڑی ٹھیک کروانے اُن ناتجربہ کار کار مکینکوں کے چنگل میں آپھنسادونوں نے اپنی ورکشاپ میں آنے والے پہلے کسٹمر کو خوب پرٹوکول دیا اور اُسے اس بات کی یقین دہانی کروائی کہ وہ گاڑی کا کام تسلی بخش اور مارکیٹ سے کم ریٹ پر کریں گے۔

خیر کسٹمر ان کی میٹھی میٹھی باتوں میں پھنس گیا اور اپنی گاڑی اُن کے حوالے کر دی۔ اب انہوںنے گاڑی ٹھیک کرنے کے لیے اس کی خرابی کو جانچنا شروع کیا لیکن بچاروں کو پتہ تو کچھ تھا نہیںکیونکہ جہاں وہ کام سیکھتے تھے وہاں پر ایک ا ستاد گاڑی چیک کرتا تھا اور پھر ان کو بتا تا تھا کہ فلاں چیز کھول کر فلاں چیز لگا دو یعنی وہ گاڑی کے پارٹس کو کھولنے اور لگانے کے سوا کچھ نہیں جانتے تھے لہذا نہوں نے گاڑی کا نقص جانچنے کے لیے ایک ایک کر کے پوری گاڑی کو ہی کھول ڈالا لیکن یہ پتہ نہ لگا سکے کہ آخر گاڑی میں خرابی کیا ہے اسی طر ح ایک ہفتہ گزر گیا جب گاڑی کا مالک گاڑی لینے ورکشاپ پہنچا تو وہ اپنی گاڑ کی حالت دیکھ کر اپنے ہوش و ہواس کھو بیٹھا کیونکہ گاڑی میں صر ف carburetor کا پرابلم تھا اس میں کچر ا آجاتا تھا اس نے یہی بات اُن کو بتائی اور غصے کا اظہار کیا کہ صر ف ایک carburetor کا کام کرنے کے لیے تم لوگوں نے میری پوری گاڑی کھول کر رکھ دی ہے۔

جب دونوں نے کار کے مالک کے منہ سے یہ بات سُنی تو اند ر ہی اندر شرمندگی محسوس کرنے لگے کہ خرابی تو صر ف carburetor کی تھی اور ہم نے پوری کار کھول کر رکھ دی ہے اب کسٹمر کو غصے میں دیکھ کر اُن میں سے ایک بڑے مہذبانہ انداز میں بولا! دیکھئے جناب ہم جانتے تھے کہ پرابلم صر ف carburetorکا تھا اور وہ تو ہم نے پہلے ہی روز ٹھیک کر دیا تھا لیکن ہم نے سوچا کہ ہماری نئی ورکشاپ ہے اور آپ ہمارے پہلے کسٹمر ہیں اس لیے بغیر معاوضے کے ہم نے آپ کی فل گاڑی کی سروس کرنے کا فیصلہ کیا اور آپ فکر نہ کریں اب تو پوری گاڑی کی سروس ہوچکی ہے آپ کل یا پھر پرسوں آکر اپنی گاڑی واپس لے جا سکتے ہیںا س طرح بچارہ کار کا مالک ایک بار پھر انکی کی باتوں میں آگیا اور واپس چلا گیا اب اُس کے جانے کے بعد دونوں نے بڑی ہی سپیڈ سے کار کو واپس جوڑنا شروع کیا لیکن تین دن تک ہر طرح کی کوشش کرنے کے باوجود بھی وہ کار کو دوبارہ کار کی شکل نہ دے سکے اور ادھر اُن کے وعدے کاتیسرادن بھی ختم ہونے کو تھاکہ کار کا مالک ورکشاپ آپہنچا لیکن کار اُسی طرح ٹکڑوں میں تقسم تھی اب وہ سیدھا اُنکے کے پاس گیا اور غصے سے کہا بس بہت ہو گیا مجھے میری کار واپس چاہیے جس حالت میں بھی ہے بس بہت ہوگیا۔

مجھے میر ی کار واپس چاہیے جس حالت میںبھی ہے نہیں کروانا مجھے اپنی گاڑی کا کام آپ لوگوں سے اب جعلی مکینک تو پہلے ہی سے کوئی راستہ ڈھونڈ رہے تھے کہ کسی طرح اس مصیبت سے جان چھوٹے جو ان کے گلے پڑ گئی ہے اس لیے جیسے ہی انہوں کار مالک سے یہ سُنا کہ مجھے میر ی کار واپس چاہیے ابھی کہ ابھی تو بس اسی بات کو آگے بڑھاتے ہوئے بولے تو پھر ٹھیک ہے جناب اگر آپ کو زیادہ جلدی ہے اور آپ انتظار نہیں کرسکتے تو پھر لے جائیے اپنی کا ر اسی حالت میں اور کسی اور سے بنوا لیں کیونکہ ہم کام دوسروں کی طرح یونہی رفعہ دفعہ نہیں کرتے ٹھیک ہے ہم دیرلگاتے ہیں لیکن ہمارا کا م پائیدار اور دیر پا ہوتا ہے لیکن لگتا ہے آپ کو جلدی کچھ زیادہ ہی ہے اس لیے لے جائیے اپنی کار کیونکہ ہم جلد بازی کے کام کو کرنا ویسے ہی پسند نہیں کرتے اب کار کا مالک بڑے تعجب اور غصے بھر ی نظروں سے ان کی طرف دیکھتا ہوا بغیر کچھ بولے ورکشاپ سے باہر نکل جاتا ہے۔

پھر تھوڑی ہی دیر بعد ایک گدھا گاڑی کے ساتھ وہ ورکشاپ میں داخل ہوتا ہے بڑی ہی بے بسی کے ساتھ ٹھنڈی آہیںبھرتے ہوئے اپنی گاڑی کے ایک ایک پرزے کو اُٹھا کر گدھا گاڑی پر رکھتا ہے اور پھر خود بھی اُسی گدھا گاڑی پر سوار ہوکر شدید رنج وغم اور غصے کا اظہار کرتے ہوئے ورکشاپ سے باہر نکل جاتا ہے ۔اللہتعالیٰ سے یہ دعا ہے کہ وہ ہم سب کو ایسے ناتجربہ کار ،جعلی،اورنااہل لوگوںسے محفوظ رکھے جو اپنے مفاد کی خاطر دوسروں کو نقصان اور تکلیف دیتے ہیں انسان کو اصولً کام وہی کرنا چاہیے جس کا وہ تجربہ رکھتا ہو ورنہ جاہل او ر نا تجربہ کار لوگ ایسا ہی کرتے ہیں جیسے دو ناتجربہ کار مکینکوں نے ایک غریب کی گاڑی کے ساتھ کیا اور اصل میں میرا صل مقصد اس کہانی کے ذریعے عوام کو آگاہ کرنا ہے کہ آج یہی نااہلی اورناتجربہ کاری ہی ہمارے ملک پاکستان کے بڑھتے ہوئے مسائل کی بنیادی وجہ بنی ہوئی ہے پاکسان کی موجودہ صورتحال اس کہانی سے مختلف نہیں ہے۔

جہاں دھوکہ دہی سے ہمارے اپر ناہل ،ناتجر بہ کار اور جعلی ڈگریاں رکھنے والے حکمرانوں کی حکومت مسلط کی گئی ہے یہ پاکستانی قوم کی بدنصیبی نہیںتو اور کیا ہے کہ جہاں ایک ایسے شخص کو ہیلتھ کا منسٹر بنا دیا جاتاہے جو خود سب سے بڑا نفسیاتی اور دماغی مریض ہوتا ہے اور جس کی بی اے کی ڈگری کا اصلی یا جعلی ہونا تو رہی دور کی بات میٹرک کی ڈگری بھی اصل نہیںہوتی وہ شخص ہمارے ملک میں تعلیم کا منسٹر ہوتا ہے اور جو شخص کھلم کھلا کرپشن اور قبضہ مافیا گروپوں کی سربراہی کرتا ہے اور قانون کو پامال کرنا اپنا فرض اولین سمجھتا ہو ایسا شخص پاکستان میں وزیر قانون ہوتا ہے اگر ہم موجودہ اسمبلی کی پوری کابینہ پر نظر دہرائیں تو پتہ چلے گا کہ صدر پاکستان سے لیکر چھوٹے سے چھوٹے منسٹر کا عہدہ بھی اس کی پرسنیلٹی ،تعلیم اور کریکٹر کے مناسبت سے نہیں ہے جیسا کہ بی بی کی اچانک شہادت کے بعد آصف علی زرداری کی جھولی میں صدر پاکستان کا عہدہ آن پڑا حالانکہ وہ اس قابل نہیں تھے۔

Pakistan
Pakistan

پاکستان جیسے ملک کے ان گنت مسائل کا صیح ادراک کرسکیں یا ان کے حل کے لیے کوئی خاطر خواہ حکمت عملی واضحع کرسکیں اور پھر سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی جنہیں پاکستان کی تاریخ کا سب سے ناکام ترین وزیر اعظم تصور کیا جاتاہے اور ان کی رخصتی کے بعد ان سے بھی زیاد ہ سست اور نااہل شخص کو وزیر اعظم پاکستان بنا دیا گیا جو منسٹر بننے کے بھی قابل نہ تھا جی ہاں یہ بجلی اور پانی کے سابق وزیر راجہ پرویز اشرف صاحب ہی ہیں جو ایک وزارت کو تو چلا نہ سکے لیکن آج پورے پاکستان کے نظام کو چلانے کے لیے صدر زرداری صاحب نے معصوم عوام پر اُسے وزیراعظم مسلط کر دیاہے ۔پاکستان اس وقت اپنی تاریخ کے سیاہ ترین دور سے گزر رہا ہے۔

پاکستان کے اٹھارہ کروڑ عوام کا مقدر اور مستقبل نہائیت نا اہل اور نا تجربہ کار لوگوں کے ہاتھوں میں ہے اور ان سے پاکستان کی خوشحالی اور ترقی کی آس لگانا سوائے پاگل پن ہے اور کچھ نہیں کیونکہ یہ بے حس حکمران اپنی نااہلی کی وجہ سے ہمارے پیارے پاکستان کو ٹکڑوں میں تقسیم کرنے پر تُلے ہوئے ہیں اور اگر اب بھی ہم عوام غفلت کی نیند سے بیدار نہ ہوئے اور مفاد پرست حکمرانوں سے چُھٹکارہ حاصل نہ کیا تو پاکستان اتنے ٹکڑوں میںبٹ جائے گا کہ جس کو جوڑنا پھرشایدنا ممکن ہو جائے۔کیونکہ یہاں بات اب صر ف ایک گاڑی کی نہیں بلکہ پاکستان کے اٹھارہ کروڑ عوام کے مستقبل کی ہے۔ تحریر:کفایت حسین کھوکھر

Share this:
Tags:
kifait hussain pakistan pakistani people Prime Minister پاکستان عوام وزیراعظم
Wheat
Previous Post ایران کو ایک لاکھ ٹن گندم کی برآمد کا معاہدہ طے پاگیا
Next Post رحمان ملک نے برطانوی شہریت ترک کرنے کا سرٹیفکیٹ جمع کرا دیا
rehman malik

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close