گجرات: ووٹر لسٹوں کا کام تقریباً ختم ہو گیا ، رواں ہفتے میں ہی تمام نادرا سنٹرز معمول کے مطابق کام کرنا شروع کر دینگے ، تفصیلات کے مطابق ذرائع نے بتایا ہے کہ الیکشن کمیشن آف پاکستان کی ہدایت پر نادرا سنٹرز نے کمپیوٹرائزڈ ووٹر لسٹوں کا کام تقریباً مکمل کر لیا ہے ، اور رواں ہفتے کے دوران ہی تمام نادرا سنٹرز معمول کے مطابق اپنا کام شروع کر دینگے ، اور دو شفٹوں میں عوام کو سہولیات فراہم کرینگے ، جس سے عوام کو ایک طویل عرصہ کے بعد دوبارہ سہولتیں میسر ہونگی ۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
