Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 4, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

نامور شاعرہ مونا شہاب کے اعزاز میں ایک خوبصوت شام

March 30, 2012 1 1 min read
moona shahab
moona shahab
moona shahab

ابوظبی میں بسنے والے شعرو سخن کے دلدادوں کیلئے یہ بات انتہائی باعثِ اطمنان ہے کہ ڈاکٹر صباحت عا صم واسطی جیسی ادب نواز شخصیت ابو ظبی میں سکونت پذیر ہے ۔ان کی موجودگی اس بات کی ضمانت ہے کہ شعرو سخن کی محفلیں سجتی اور برپا ہو تی رہیں گی ادب کے نام پر ڈاکٹر صباحت عا صم واسطی کا دل ایسے دھڑکنے لگتا ہے جیسے ادب ان کی روح میںسرائت کر چکا ہو تبھی تو و ہ ا دبی محفلو ں کے انعقاد میں ہمہ وقت پیش پیش رہتے ہیں ان کا دولت کدہ ادب کے ایک نئے مرکز کی حیثیت حاصل کرتا جا رہا ہے جہاں پر شعرو سخن کی محفلوں کا انعقاد معمول کی بات بنتی جا رہی ہے۔ ڈاکٹر صباحت عا صم واسطی کو اگر چہ یو اے میں آئے ہوئے بہت قلیل عرصہ ہوا ہے لیکن انھوں نے اس قلیل مدت میں جسطرح سے شعرو سخن کے شجر کی آبیاری کی ہے اس نے انہیں ہر شخص کی نگاہ میں معتبر بنا دیا ہے۔ کمال یہ ہے کہ وہ اس کی نہ ستائش چاہتے ہیں اور نہ ہی اس کا کو ئی صلہ وہ ادب کے ایک سچے خدمت گار کی طرح اپنا فرض بڑی خوبصورتی سے نبھاتے چلے جاتے ہیں اور اہلِ دانش کی محبتیں سمیٹتے چلے جاتے ہیں۔ فرض سے لگن اور وابستگی کا یہ جذبہ انھیں اپنے عظیم باپ ڈاکٹر شوکت واسطی سے وراثت میں ملا ہے اور وہ اس کے اظہار میں ہمہ وقت پر بے تاب رہتے ہیں ۔ کمال یہ ہے کہ وہ ادبی نشستیں بر پا کرنے کے بعد داستانِ امیر حمزہ شروع نہیں کر دیتے بلکہ انتہائی مختصر اظہارِ خیال پر اکتفا کرتے ہوئے دوسرے شعرا کو بھر پور مواقع مہیا کرتے ہیں اور یوں ان کی سجائی گئی محفلیں محبتوں کی نقیب بن جاتی ہیں ۔خدا نے ڈاکٹر صباحت عا صم واسطی کو عزت، شہرت اور مرتبے سے نواز رکھا ہے لیکن ادب کی محبت کے جس جذبے نے ان کی شخصیت کو پارہ صفت بنا رکھا ہے یو اے ای کے اہلِ ذوق حلقے اس جذبے سے بے پناہ محبت کر تے ہیں۔

تیئس مارچ (یومِ پاکستان) کے حوالے سے ڈاکٹر صباحت عا صم واسطی نے واشنگٹن ڈی سی ا مریکہ سے آئی ہو ئی مشہور شاعرہ مونا شہاب کے اعزاز میں ایک ادبی نشست کا اہتمام کیا۔ محترمہ موناشہاب جن کے دو شعری مجموعے صدا جب لوٹ کے آئی اور کوئی بات توہے شا ئع ہو چکے ہیں اس ادبی شام کی مہمانِ خصوصی تھیں جب کہ اس نشست کی صدارت معروف ادبی شخصیت سلیم خان کے حصے میں آئی اس شعری محفل میں متحدہ عرب امارات کے ممتاز شعرا، ظہورالاسلام جاوید، یعقوب تصور، مصدق لاکھانی، طارق حسین بٹ، آصف رشیداسجد، ابوعبیدہ، ڈاکٹرثروت زہرہ، سعدیہ روشن صدیقی، حسین سحر، سلمان احمد،صغیرجعفری، صبیحہ صبا، خالد نسیم، جاوید حیات، فقیر سائیں اور نعت گو شاعر مقصود احمد تبسم، سعید پسروری اور دیگرنے شرکت کی مونا شہاب کے اعزاز میں منعقدکی گئی۔

یہ محفل ایک بڑے مشاعرے کی شکل اختیار کر گئی اور رات گئے اختتام کو پہنچی۔ مشاعرے کی خاص بات اس میں معیاری کلام کے ساتھ ساتھ داد کا وہ عنصر تھا جس نے اس ادبی شام کو انتہائی یادگار بنا دیا۔ مہمان شاعرہ مونا شہاب کے ترنم اور پر وقار شخصیت نے مشاعرے کو دو آ تشہ بنا کر رکھ دیا تھا۔ ان کے خوبصورت کلام اور انداز پر حاضرین نے دل کھول کر داد دی اور انھیں یہ احساس دلا یا کہ وہ دیارِ غیر میں نہیں بلکہ اپنے چاہنے والوں کے درمیان موجود ہیں ادب کی کوئی سرحد نہیں ہو تی اور واقعی شعرو سخن کی یہ شام اس بات کی گواہ تھی کہ ادب سر حدوں سے ماورا ہو تا ہے۔ شعرو ادب کی اس شام امریکہ اور یو اے ای کے مکینوں میں زمان و مکان کی ساری سرحدیں سمٹ کر ادب اور محبت کی آغوش میں گم ہو گئی تھیں۔

مونا شہاب کی ترنم میں سجی ہوئی آواز فراق سے وصال تک کمال ہی کمال ہے اپنے رنگ بکھیر رہی تھی تو ماحول میں عشق و محبت کے سچے جذبوں کی ایک ایسی لہر محسوس ہو رہی تھی جس کا بھر پور عکس محفل میں موجود ہر شخص کے چہرتے پر دیکھا جا سکتا تھا۔کمال کا ترنم تھا، کمال کا انداز تھا، کمال کا نشہ تھا۔ اور اس کمال کا کمال یہ تھا کہ پر ہر فرد اسیرِکمال تھا۔

مہمان شا عرہ مونا شہاب نے اتنی خوبصورت محفل کے انعقاد پر ڈاکٹر صباحت عا صم واسطی کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا۔ انھوں نے کہا کہ اتنے مختصر وقت میں یو اے ای کے تمام شعرا کو اپنی رہائش گاہ پر اکٹھا کر لینا ڈاکٹر صباحت عا صم واسطی جیسی ہر دل عزیز شخصیت کا ہی کارنامہ ہو سکتا ہے۔ میرے لئے آج کی محفل کسی اعزاز سے کم نہیں ہے۔ یو اے کے دوستوں کی بے لوث محبتیں میرا حقیقی سرمایہ ہیں جو مجھے مزید لکھنے کا حوصلہ عطا کرتی رہیں گی۔میں آج کی محفل میں شریک ہر شخص کی ذاتی طور پر ممنون ہوں کہ انھوں نے میرے اعزاز میں منعقدہ اس محفل میں شرکت کر کے جس طرح میری پذیرئی کی اسے میں کبھی بھی فراموش نہیں کر سکوں گی۔ تقریب کاآغازتلاوت کلام پاک اور نعت رسول مقبول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے ہوا۔ نظامت کے فرائض معروف شاعر ظہورالاسلام جاویدنے بخوبی انجام دیئے۔ ظہورالاسلام جاوید کی شخصیت کو یہ کریڈٹ جاتا ہے کہ وہ یو اے ای میں شعرو سخن کی ساری محفلوں کے روحِ رواں ہوتے ہیں ۔ انھوں نے شعرو سخن سے اپنی سچی لگن، محبت اور خلوص سے سجائی جانے والی تمام تقریبات کو ایک لڑی میں پرو رکھا ہے جہاں پر شعرو سخن کے دلدادہ اپنے ذوق کی پیاس بجھانے کے لئے کشاں کشاں چلے آتے ہیں۔ شعری نشست میں پیش کئے گئے کلام میں سے چندمنتخب اشعارقارئین کے ذوق کی خا طر پیشِ خدمت ہیں تاکہ وہ بھی اس ادبی نشست کی لطافتوں سے لطف اندوز ہو سکیں۔

(ظہورالاسلام جاوید) سروں کی فصل کٹنے کا یہ موسم تو نہیں لیکن
سروں کی فصل کٹنے کا کوئی موسم نہیں ہوتا۔

(ڈاکٹر صباحت عاصم واسطی ) وہ یوں ہواکے میرے ہاتھ لگ گیا سورج
سیاہ شب میں ستارہ شکار کرتے ہوئے۔

(یعقوب تصور) کشادہ کچھ توبہت میری آستیں بھی ہے
یہ اور بات یہ سانپوں کی سرزمیں بھی ہے

( ڈاکٹر ثروت زہرا) پھرآس دے کے آج کوکل کر دیا گیا
ہونٹوں کے بیچ بات کوشل کر دیا گیا

(طارق حسین بٹ) صدائے حرفِ تمناہوں مجھے مٹایاجائیگا
پھراس کی بزمِ نازسے مجھے اٹھایا جائیگا

(صبیحہ صبا) چاہے جتناطویل ہو جائے
عارضی ہر پڑاؤ ہوتا ہے

(صغیر احمد جعفری ) میں سیدھا ہوں سادہ ہوں لیکن زمانے
تری دل لگی کو میں پہچانتا ہوں

(سعید پسروری) قدم قدم پہ پڑھو لاالہ الا اللہ
نجانے کب تنِ خاکی سے جان نکل جائے

(حسین سحر) میں لہلاتی شاخ کوسمجھاتھازندگی
پتا گرا تو درسِ فنا دے گیا مجھے

(مصدق لاکھانی) رسی پہ چل رہاتھاتوازن بچاکے میں
پچھلے قدم پہ خوش تھا توا گلے کا ڈر بھی تھا

(مقصود احمد تبسم) یہ ہیں معراجِ محبت کے اشارے شائد
ہم نے مکے میں دیکھے ہیں مدینے ہی کے خواب

(فقیر سائیں) جہالتیں بھی رہی ہیں اساسِ یکجائی
ہر اتفاق میں برکت نہیں ہوا کرتی

(جاوید حیات) دل کی ہستی پہ اگر وقت کی تاثیر لکھوں
دن کو خنجر لکھوں اور رات کو شمشیر لکھوں

(سلمان احمد خان) آج پھر دوستوں کو یاد کیا
آج پھر یاد آئے ہیں پتھر

(ابوعبیدہ اعظمی ) حصول چاند میں تم گھر کی شمع نہ بجھا دینا
فلک کی آرزو میں یہ زمیں بھی مت گنوا دینا

(آصف رشید اسجد) میں تیری فکر سے آزاد ہوا جاتا ہوں
تو میسر نہ ہوا کر مجھے آسانی سے

(خالد نسیم ) اللہ اللہ اب چمن میں ایک بھی تنکا نہیں
اپنے پرنوچے ہیں میں نے آشیانے کے لئے

(مہمان شاعرہ مونا شہاب) صدا جب لوٹ کے آئی تو جانا ہمارے درمیاں دیوار بھی ہے

جب تک میری اس سے شناسائی نہیں تھی
اس طرح سے گھرگھرمیری رسوائی نہیں تھی

پہلے بھی بہت دھوپ پڑی تھی میرے آنگن میں
اس دل کی کلی یوں کبھی مرجھائی نہیں تھی

سچ مچ کوئی آے اتھا دریچے پہ گئی شب
مجھ کو یہ یقیں ہے کہ وہ پروا ئی نہیں تھی

مجبور ہوئی ترکِ محبت پہ میں ورنہ
اس درجہ تو فطرت میری ہر جائی نہیں تھی

تم اپنے مسائل پہ ذرابات توکرتے
اٹھ کہ چلے جاناکوئی دانائی نہیں تھی

ہجرت کا سبب لو میں تمہیں آج بتاؤں
اس شہر میں میری کوئی سنوائی نہیں تھی

تقریب کے آغازمیں ظہور الاسلام جا ویدکے بڑے بھائی راحت الرحمن پرویز اور اطہر شاہ جیدی کے بڑے بھائی معروف مصنف ہارون پاشا جو چند روز پیشتر اس جہان فانی سے کوچ کر گئے کی مغفرت کے لیئے فاتحہ خوانی کی گئی۔

تحریر : طارق حسین بٹ

 

Share this:
Tags:
abu dhabi america Lovers party washington ابوظبی شاعر
Previous Post بجلی کی طویل لوڈ شیڈنگ سے لاکھوں افراد بے روزگار ہو چکے ہیں۔ عابد رضا
Next Post ویسٹ انڈیز اور آسٹریلیا آج دوسرے ٹی ٹوئنٹی کیلئے مد مقابل
Australia

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close