کیا ان لوگوں نے اپنے دل میں غور نہیں کیا کہ اللہ تعالی نے آسمانوں کو اور زمین اور ان کے درمیان جو کچھ ہے سب کو بہترین قرینے سے مقرر وقت تک کیلئے (ہی) پیدا کیا ہے۔ ہاں اکثر لوگ یقینا اپنے رب کی ملاقات کے منکر ہیں۔ (سورة الروم، 8)


The unavoidable truth approaching: the Day of Judgment
ناگزر سچائی سے سامنا ہونا ہے۔ قیامت کا دن
