Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 4, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

نمستے

September 3, 2012September 19, 2012 0 1 min read
Kifayat Hussain khokhar
Kifayat Hussain khokhar
Kifayat Hussain khokhar

یہ عیدالفطر کا دن تھا میں اپنی بیوی اور ایک ڈیڑھ سالہ بیٹی کے ساتھ اپنے دوست روشن سے ملنے کے لئے اس کے گھر کی طرف روانہ ہوا روشن سے میری جان پہچان پچھلے کوئی دو اڑھائی ماہ سے ہے میں دبئی جس کمپنی میں پچھلے دس سال سے جاب کر رہا ہوں روشن نے اسی کپمنی میں چند ماہ پہلے ہی بطور اکا ئونٹنٹ کام شروع کیا ہے جبکہ دبئی میںوہ پچھلے کوئی چار پانچ سال سے رہ رہا ہے اُسکا تعلق پاکستان سے ہے اور میرا بھی اسی لئے بہت جلد ہماری آپس میں دوستی ہو گئی روشن کے اصرار پر ہی آج میں اپنی فیملی کے ساتھ لنچ کے لئے اس کی طر ف جارہا تھا جب ہم بلڈنگ کے اُس فلور پر پہنچے جہاں روشن رہتا ہے تو وہاں ہم یہ دیکھ کر حیران ہوئے کہ اس فلور کے ہر ایک دروازے پر ہندوں کے ایک مخصوص انداز والی پھولوں کی جال سی بنی ہوئی تھی روشن کا فلیٹ نمبر 105 تھا ۔

لیکن اس کے دروازے پر بھی اسی طرح پھولوںکی جال موجود تھی یہ سب کچھ دیکھ کرمیری بیوی کہنے لگی شاید ہم غلط ایڈریس پر آگئے ہیںیہ سارے تو ہندئوں کے فلیٹ لگ رہے ہیں او رکہیں تمہار دوست بھی ہندو تو نہیں ؟ بیوی کی بات سُن کر میںبھی اسی سوچ میں پڑگیا کہ کہیںروشن ہندو تو نہیںہے کیونکہ میری اس سے کبھی اس بارے میںکوئی بات نہیںہوئی تھی یہی سوچتے ہوئے میں نے اپنی جیب سے ایڈریس نکالا اور فلیٹ نمبر چیک کیا جو بالکل یہی تھا مزید کنفرم کرنے کے لئے میںنے bell بجا دی جب دروازہ کھلا تو سامنے میرا دوست روشن ہی کھڑ ا ہوا نظر آیا وہ ہمیں دیکھ کر آگے بڑھا پہلے مجھے عید ملا اور پھر میر ی بیوی کو سلام کیا اور اند ر آنے کے لئے ویلکم کہا ہم ڈراینگ روم میں پڑے ایک صوفے پر بیٹھ گئے ، تھوڑی ہی دیر میں روشن کی بیوی پینے کے لئے کولڈ ڈرنک لیئے ڈراینگ رو م میںداخل ہوئی مجھے اور میری بیوی کو اسلام علکیم کہا اورکولڈ ڈرنک ہمارے سامنے پیش کیا پھرجاکر روشن کے ساتھ صوفے کے ایک کونے میں بیٹھ گئی ۔
روشن اور اس کی بیوی کے منہ سے اسلام علکیم سنتے ہی ہماے اندر ہندو مسلم کی جو کھچڑی پک رہی تھی اور دل ہی دل میںجو شک اور وسوسے پیدا ہوگئے تھے وہ تمام شکوک دور ہوگئے میںنے اپنے سامنے پڑا گلاس پینے کے لئے لبوں سے لگا یا ابھی ایک گھونٹ بھی میرے گلے سے نیچے نہیں اُ ترا تھا کہ روشن کی بیوی نے اپنی بیٹی کو آواز لگائی ! فے بیٹی باہر آئو دیکھو انکل اور آنٹی آئے ہیں۔۔پھر دوسرے کمرے سے آواز آئی بس ایک منٹ ممی میں ابھی بھگوان رام کی پوجا کرکے آتی ہوں بس پھر یہ الفاظ سننے تھے کہ پانی کا وہ گھونٹ میرے حلق سے نیچے نہ اتر سکا اور میں زور زور سے کھانسنے لگا اور میری بیوی نے بڑی حیرت سے میری طرف دیکھتے ہوئے پینے کے لئے اٹھایا ہوا گلاس واپس میز پر رکھ دیاوہ شاید مجھے کچھ کھری کھری سُنانا چاہتی تھی لیکن موقعح کی نزاکت کو دیکھتے ہوئے بچاری خاموش رہی۔

جب روشن کی بیٹی کمرے سے باہر آئی تو اس کے ہاتھ میں پوجا کرنے والی تھالی تھی جو بالکل ویسے ہی تھی جیسے ہم اکثر انڈین فلموں میں دیکھتے ہیں وہ سیدھی اپنی ماں کے پاس آئی اور پوجا کی تھالی اُس کے سامنے کرکے کہا مما بھگوان جی کا پرشاد لے لیںاب ماں نے تھالی سے کچھ اٹھایا اور منہ میں ڈال لیااب روشن نے ہماری طرف اشعارہ کر تے ہوئے فے سے کہا بیٹی اپنے انکل اور آنٹی سے سلام کرو فے نے پوجا والی تھالی ٹیبل پر رکھی اور ہمارے سامنے کھڑی ہوکر پہلے مجھے دونون ہاتھ جوڑ کر نمستے کہا اور پھر میر ی بیوی سے کہا نمستے آنٹی ! اب ہم اُسے نمستے کا کیا جواب دیں یہ سوچ ہی رہے تھے کہ وہ پوجا والی تھالی اُٹھا کر ہمارے سامنے آکھڑی ہوئی اور کہنے لگی انکل اور آنٹی آپ بھی بھگوان جی کا پرشاد لے لیں، میںتھالی کی طرف ہاتھ بڑھا ہی رہا تھا کہ اُس سے پہلے میری بیوی نے بول دیا نہیں بیٹا ہم مسلمان ہیں جیسے ہی میری بیوی کی بات ختم ہوئی ۔

روشن اور اسکی بیوی قہقے لگا کر ہنسنے لگے میں نے روشن کی اس حرکت کو پسند نہیں کیا کیونکہ ایک تو اس نے پہلے مجھے بتا یا نہیں تھا کہ وہ ہندو ہیں اور پھر اپر سے ہمیںلنچ کے لئے بلا لیا میرے چہرے کے تاثرات دیکھ کر شاید روشن کو محسوس ہوگیا تھا کہ مجھے اچھا نہیںلگ رہا اس لئے اس نے کھلکھلانا بند کیا اور کہا اچھا اب میں سمجھ گیا کہ آپ جب سے آئے ہیں اتنے ٹینس کیوں دکھائی دے رہے ہیں اس نے پھر مسکراتے ہوئے کہا لگتا ہے آپ ہمیں ہندو سمجھ رہے ہیںمیںنے جواب دیا اس میںسمجھنے کی کیا بات ہے آپ ہندو ہیں آپکے دروازے کے باہر ہندو ں کا پھولوں والا جا ل اور تمہاری بیٹی کے ہاتھ میں پوجا کی تھالی جس میں بھگوان کا پرشاد ہے اور شاید یہ سب کچھ ہندو مذہب میںہی ہوتا ہے روشن نے مجھے سنجیدہ ہوتے ہوئے دیکھ کر کہا کفایت بھائی ایسی کوئی بات نہیں ہے ہم مسلمان ہی ہیں دراصل میں تین سال سے اسی بلڈنگ میں رہ رہا ہوں اور بدقسمتی سے اس فلور پر سارے ہندوہی رہتے ہیں میں نے پچھلے دو سال سے فلیٹ تبدیل کرنے کا ارادہ کیا ہوا ہے لیکن اپنے وسائل کو دیکھتے ہوئے ایسا نہیںکر سکا اب مشکل یہ ہے کہ میری بیٹی کے تما م ایج فیلوزہندو ہیںاور ہم دونوںکے آفس جانے کے بعد وہ زیادہ تر وقت ان لوگوںکے ساتھ گزارتی ہے۔

اس لئے اپنی فرینڈز کے گھروں میں جو کچھ ہوتا دیکھتی ہے پھر ویسے ہی آکر گھر میںکرتی ہے یہ پوجا کی تھالی وغیرہ بھی اُ دھر ہی سے لے کر آئی ہے جیسے ہی روشن چپ ہوا اسکی بیوی بولی،بھائی میںخو د اس بات کولیکر بہت پریشان ہوں اب تو کافی حد تک اس کو کنڑول کیا ہوا ہے پچھلے پانچ چھے ماہ سے بہت کم ان لوگوں سے میل جل رکھا ہوا ہے لیکن سب بڑی مصیبت یہ ٹی وی ہے میری بیٹی انڈین ٹی وی ڈراموں کی شیدائی ہے سٹار پلس ،سونی یا زی ٹی وی ہو ان تما م چینلز کے تما م تر ڈرامے باقاعدگی سے دیکھتی ہے اور انڈین ڈراموں میں یہ لوگ اپنے ہندو کلچر اور مذہب کو بڑا بڑھا چڑھا کر پیش کرتے ہیں ا نڈین ڈراموں میںمندر ، بھگوان ، پوجا ،رکشابندھن،ہولی ،دیوالی اس قسم کے سین بہت زیادہ دکھائے جاتے ہیں اب بچے تو معصوم ہوتے ہیں وہ جو کچھ ڈراموں میںدیکھتے ہیں اُسے صیح سمجھ لیتے ہیں اور ویسے ہی کرنے کی کوشش کرتے ہیں اب روشن کی بیوی تھوڑی جذباتی ہوکر بولی بھائی صاحب در اصل حقیقت یہ ہے کہ ہم انڈ ین میڈیا گردی کی ذد میں آچکے ہیں اور انڈین میڈیا پوری طرح سے ہمارے اپر حاوی ہو چکا ہے ہم دھیرے دھیرے انہی کے رنگ میں رنگے جا رہے ہیں ۔

آج ہماری بیٹی کا یہ طرز زندگی بھی انہیں انڈین ٹی وی ڈراموں کا نتیجہ ہے ہندی ڈرامے دیکھ دیکھ کر اب تو وہ باتیںکرنے کے دوران بھی اردو سے زیادہ ہندی الفاظ ز استعمال کرنے لگی ہے اور یہاں تک کہ اپنے اصل نا م فاطمہ بنت روشن کو بھی مختصر کرکے فے کرلیاہے۔ کاش کہ شروع ہی سے ہم اپنی بیٹی پر توجہ دیتے اُسے اس ماحول اور اپنے مذہب اور کلچر سے دور ہونے والے ٹی وی ڈرامے دیکھنے سے دور رکھتے تو ہمیںنہ ہی آج اس پریشانی کاسامنا کرنا پڑتا اور نہ ہی آپ لوگوں کے سامنے شرمندہ ہونا پڑتا۔
معزز قارئین یہ کہانی صر ف روشن کے گھر کی نہیں بلکہ آج ہمارے ہر دوسرے گھر کی یہی کہانی ہے کیونکہ انڈیا نے اپنے ٹی وی ڈراموں کے ذریعے بڑی ہی مکاری کیساتھ ہمارے کلچر کو یرغمال بنا کراُس پر اپنا غیر مہذبانہ کلچر مسلط کردیاہے اور ہماری نوجوان نسل بُری طرح سے اس چنگل میںپھنس چکی ہے ا گر انڈین میڈیا کی اس دہشت گردی کو روکا نہ گیاجو وہ اپنے ڈراموں کے ذریعے پھیلارہے ہیں تو مستقبل میںاس کے نتائج امریکی ڈرون حملوں سے بھی زیادہ خطرناک ثابت ہو سکتے ہیں۔پاکستان کی نوجوان نسل کو تباہی سے بچانے کے لئے اور پاکستان کے کلچر کو زندہ رکھنے کے لئے پاکستان کے الیکڑانک میڈیا پر یہ ذمہ داری عائد ہوتی ہے کہ وہ اس میں اپنا کردار ادا کرے اور ایسے معیار ی ڈرامے بنائیں ۔

جو نوجوان نسل کو اپنی طر ف متوجہ کرسکیں اور پھر انہی ڈراموں کے ذریعے ان کے اندر ہمارے مذہب اور کلچر کا شعور پیدا کریں تاکہ تفریح کے ساتھ سا تھ ہماری نوجوان نسل اپنے مذہب اور کلچر سے بھی جڑے رہیں اور کسی غیر مذہب کے غیر مہذب کلچر کو نہ اپنائیں۔ لیکن بدقسمتی سے پاکستانی ٹی وی نے انڈین ٹی وی کا مقابلہ کرنے کی بجائے اُنہی کے ٹی وی ڈراموں کو نقل کرنا شروع کر دیا ہے جسکی وجہ سے پاکستانی ٹی وی ڈراموں کی جو ایک اپنی پہچان تھی وہ ختم ہوکر رہ گئی ہے اور آج پاکستانی ٹی وی ڈراموں میں ہمیں پاکستان نہیںبلکہ انڈیا کا کلچر نظر آتاہے ۔محب وطن پاکستانی ہونے کے ناطے ہم سب پر بھی یہ ذمہ داردی عائد ہوتی ہے کہ ہم کسی بھی ملک کے غیر مہذب کلچر کو اپنے اپر مسلط نہ ہونے دیں او ر ہم سب اپنے بچوں کی ایسی تربیت کریں کہ وہ ایسے ٹی وی چینلز دیکھنے سے بعض رہیںجنہیںدیکھ کر وہ اپنا نام فاطمہ کو مختصر کرکے فے کرلیں ،عبادت کو پوجا کہنے لگیں ،خدا کو بھگوان اور اسلام علیکم کی بجائے نمستے کہنا شروع کردیں۔

تحریر: کفایت حسین

Share this:
Tags:
master عیدالفطر مسلمان
Previous Post مہر اختر گوگا کی اہلیہ گزشتہ روز رضائے الٰہی سے انتقال کر گئیں
Next Post شوکت بسرا کا 5 ستمبر کو گرفتاری دینے کا اعلان
Shaukat Basra

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close