ڈنگہ(جی پی آئی) نواحی گائوں رندھیر کا85سالہ معمر شخص آگ لگنے سے بری طرح جھلس گیا بتایا گیا ہے کہ موضع رندھیر کا مالک فضل نواحی گائوں نون کے قریب اپنے ڈیرہ پر تھا کہ حقہ پیتے ہوئے چنگاری بھوسے پر جا گری جس سے آگ بھڑک اٹھی ڈیرہ پر مویشی بھی موجود تھے مویشیوں کو نکالتے ہوئے مالک فضل آگ لگنے سے شدید زخمی ہوگیا جسے کھاریاں ہسپتال میں طبی امداد دی جارہی ہے۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
