بوچھال کلاں (نامہ نگار ) نواحی گاوں موضع گاہی میں نوجوان پریمی جوڑے کو گولیاں مار کر قتل کر دیا گیا تفصیل کے مطابق موضع گاہی کی رہائشی ص دختر غلام مصطفےٰ نے زمرد ولد ریاض سے تعلقات قائم کر رکھے تھے جس کی خبر ان کے گھر والوں کو ہو گئی لڑکی کے والد نے فائرنگ کر کے اپنی بیٹی کو موت کے گھاٹ اتار دیا کچھ دیر بعد زمرد بھی ان کے اڑیکے لگ گیا جسے گولی مار کر ڈھیر کر دیا گیا اظلاع ملتے ہی میڈیا اور علاقے کے لوگ رورل ہیلتھ سیٹر بوچھال کلاں پہنچ گئے جہاں دو پریمیوں کی لاشیں رکھی تھیں۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
