بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر) نوجوانان بھمبر میموریل کبڈی ٹورنامنٹ سائیلنٹ 99 کلب اور مانی کبڈی کلب کے مابین کھیلا گیا جو مانی کبڈی کلب نے جیت لیا کبڈی ٹورنامنٹ میں عوام کا جوش و خروش دیدنی ہے پائلٹ ہائی سکول بھمبر کے گراؤنڈ میں شائقین کی بڑی تعداداس کھیل کو دیکھنے اور لطف اندوز ہونے کیلئے موجود رہتی ہے۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
