پیرس: (جیو ڈیسک) اسپین کے رافئیل نڈال نے سربیا کے نوویک ڈیوکووچ کو چار سیٹس میں ہرا کر فرنچ اوپن کا مینز سنگلز ٹائیٹل جیت لیا۔ نڈال نے ساتویں بار فرنچ اوپن جیت کر نیا ریکارڈ قائم کیا ہے۔

Start typing to search...