گجرات : انجمن تاجران نیا لاری اڈا کے صدر سید شوکت علی شاہ ، چیئرمین محمد ریاض ، ثناء اللہ بھلوال ، محمد ریاض ، یاسر کھوکھر ، شہباز گجر ، گل زمان ہمایوں محبر اللہ خان ، دلاور خان ، محمد صادق ، مہر خالد و دیگر ممبران نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نیا لاری اڈا کے تمام دکاندار ، ریڑھی بان اور ٹھیلے بان انہی جگہوں پر کام کریں گے ، یہ اپنی جگہ چھوڑ کر کسی بھی سستے بازار مین نہیں جائیں گے ، مہنگے داموں چیزیں خرید کر ہم سستے داموں کیسے فروخت کر سکتے ہیں ، ٹی ایم اے انتظامیہ اور ضلعی حکومت ہمیں بلا وجہ تنگ نہ کریں ، وگرنہ ہم بھرپور احتجاج کرینگے اور نہ ہی اپنی ان جگہوں کو چھوڑ کر کسی اورجگہ جائیں گے ۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
