گجرات (جی پی آئی)چیئرمین گجرات ہومیو پیتھک میڈیکل ڈاکٹر وکیل چوہدری نے کہا ہے کہ نیشنل کونسل آف ہومیو پیتھی اور پاکستان بھر کے ہومیو پیتھک ڈاکٹرز مبارک باد کے مستحق ہیں جن کی کوششوں سے ڈی ایچ ایم ایس ڈپلومہ کو بی ایس سی ہومیو کادرجہ ملا ہم صدر پاکستان آصف علی زرداری ، صدر نیشنل کونسل آف ہومیو پیتھی ڈاکٹر محمود الحق عباسی کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں کہ جنہوں نے منظوری دی اس فیصلہ سے ہومیو پیتھی کو فروغ حاصل ہو گا ، اور ہومیو پیتھک ڈاکٹرز کو آگے بڑھنے کا موقعہ ملے گا اور عوام کو سستا علاج ملے گا۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
