
جنوبی افریقہ کے سابق صدر نیلسن منڈیلا کو پیٹ کی تکلیف کے باعث اسپتال میں داخل کر دیا گیا ہے۔ سرکاری بیان میں نیلسن مینڈیلا کی اسپتال منتقلی کی تصدیق کی گئی تاہم ان کی صحت کے متعلق تفصیلات نہیں بتائی گئیں ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق نیلسن منڈیلا کا گذشتہ رات آپریشن کیا گیا تھا۔
