Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 4, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

نیٹو سپلائی مفت بحال نہیں کریں گے

January 8, 2012 0 1 min read
nato attack
nato attack
nato attack

وار آن ٹیرر میں ہم نے جو نقصانات اٹھائے ہیں ان کو پورا کرنا کسی کے بس کی بات نہیں ہے ۔ہم نے امریکہ کے مفادات کی خاطر پوری قوم کو جنگ کے جہنم میں دھکیل دیا ہے ۔جس کے نتیجے میں ہم نے اپنے ہی وفاداروں کی بلی چڑھا دی تاکہ ماضی اور حال کے حکمرانوں کے آقائوں کا خواب پورا ہوجائے اور ہماری شہ رگ کشمیر ہمارے ہاتھ سے نکل جائے۔یہ نام نہاداور بزدل کمانڈوآج بھی اپنے آپ کو کمانڈو کہتے نہیں تھکتا جس کانام پرویز مشرف ہے جو پاکستان میں اسلام کے علاوہ ننگ پن کا نظام لانا چاہتا تھا اور جس کو اسلام اور مسلمانوں سے نفرت تھی۔ جس کی بہادری کایہ عالم ہے کہ اُس نے ساڑھے تین ہزار سے زیادہ مذہبی ذہنیت کی حامل ڈنڈوں سے لیس بچیوں پر فاسفورس بم برسا کر مغرب سے اپنی بہادری کا لوہا منوا یا تھا اوراب ایک مرتبہ پھر یہ منحوس کا لال مسجد کا فاتح پاکستان کا اقتدار حاصل کرنے کے خواب دیکھ رہا ہے۔جس کے غیر آئنی اقدامات نے میرے وطن کوتباہی کیاندھے گڑھے میں پھینک دیا ہے۔جس نے یہود و نصارا کی غلامی کی خاطر ہمارا سب کچھ بر باد کر دیا ہے۔اس کے آقائوں نے پاکستان کو برباد کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی ہے۔ہمارے اداروں اور حکمرانوں کی بے حسی کا یہ عالم ہے کہ امریکی ہمارے گھر میں گھس کر دو گھنٹوں تک ہمارے فوجیوں کو گاجر مولی کی طرح کاٹتے رہے۔اور ہم ان کا کچھ بھی نہ بگاڑ سکے۔        ہم نے مجبور ہو کر صرف اتنا کیا کہ امریکیوں اور نیٹو کی اپنے خطے سے سپلائی روکدی ۔جس سے امریکیوں کی راتوں کی نیندیں حرام ہوگیئں ہیں۔امریکہ اس سپلائی کی بحالی کے لئے ایڑی چوٹی کا زور لگا رہا ہے۔تاہم ہم یہ سمجھتے ہیں کہ غیرتِ ملی کا تقاضہ تو یہ ہے کہ ہم امریکیوں سے رسمی تعلقات سے آگے نہ جائیں کیونکہ یہ ایساناگ ہے جو ہر وقت ہمیں ڈسنے پر آمادہ رہتا ہے۔اس نے ہمیشہ ہمارے خلوص کا نا جائز فائدہ اٹھا یا ہے اور ہمیشہ سے ہمارے دشمن کو مضبوط کرتا رہا ہے۔دوستی تو بظاہر اس نے ہم سے رکھیہوئی تھی اور مفادات ہمارے دشمن کے پورے کرتا رہا ہے۔         جب ساری قوم کا پیپلز پارٹی پر دبائو پڑا تو مجبور ہوکرپاکستان کے وزیر دفاع چوہدری احمد مختارنے اپنے ایک بیان میں کہہ دیا کہ نیٹو سپلائی بحال کرنے کے لئے فی الحال فیصلہ نہیں ہوا ہے۔لیکن اگر نیٹو سپلائی بحال بھی کی گئی تو اب وہ مفت بحال نہیں کی جائے گی۔ان آئل ٹینکروں اور ساز و سامان سے لدے ٹرالروں کا معاوضہ وصول کیا جائے گا۔کیونکہ بھاری ٹرالروں کی آمد و رفت سے ہماری سڑکوں کو شدید نقصان پہنچتا ہے۔ اب امریکہ کو ہمارے مطالبات ماننا پڑیں گے۔احمد مختار کا یہ بھی کہنا ہے کہ امریکہ سے بات چیت میں پاکستان کی خود مختاری اور سلامتی کو سر فہرست رکھا جائے گا۔نیٹو کی سپلائی سے لے کر سرحدوں کے معاملات تک تمام جگہوں پر واضح کیا گیا ہے کہ پاکستان کی سلامتی اور خود مختاری کو اولیت حاصل رہے گی۔ حکومت کا مقصد امریکہ سمیت تمام ممالک سے اچھے تعلقات رکھنا ہے لیکن اچھے تعلقات میں پاکستان اور اس کی سلامتی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔شکر ہے پرودگار عالم کا کہ امریکہ کے غلاموں کے منہ سے ایسے ا لفاظ تو نکلنا شروع ہوگئے ہیں!!مگر ان کے قول و فعل کے تضاد ات نے انہیں بے اعتبارہ بنا دیا ہے۔یہی وجہ ہے کہ کہ قوم ان کے اندر کے جذبات کو بھی ان کی ماضی کی کار کردگی کے تناظر میں ہی دیکھتی ہے۔        مہمنڈ حملوں پرامریکہ نے اپنے طور پر نام نہاد تحقیقات کی ہیں جس میں ایک مرتبہ پھر پاکستان کی فوج کو ناصرف مورد الزام ٹہرایا گیا ہے اور یہ بھی کہا ہے کہ یہ حملہ جان بوجھ کر نہیں کیا گیا تھا۔بلکہ غلط فہمی کی بنیاد پر کیا گیا تھا۔کیا یہ بات سمجھ میں آنیوالی ہے کہ دو سے ڈھائی گھنٹے کاروائی جاری رہے اور دشمن کو یہ اندازہ ہی نہ ہو کہ وہ دوست پر حملہ آور ہے یا اپنے مخالفین پر!!!گوروں کی ڈھٹائی تو ملاحظہ کیجئے کہ جرم کرنے کے باوجود کہتے ہیں کہ معافی نہیں مانگیں گے!!!اگر معافی مانگنے کو تم تیار نہیں تو ہم بھی تمہاری دوستی کے روادار نہیں۔مگر امریکہ سے این آر او کی بھیک میں ملے اقتدار کے حامل یہ لوگ کیا تہہ دل سے امریکہ کے خلاف کاروائی کرنے کو تیار ہوں گے؟؟؟ امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون کے ترجمان کیپٹن جان کربی نے پاکستان کے فوجی سپہ سالار اشفاق پرویز کیانی کواسلام آباد میں مہمندحملے کی تحقیقاتی رپورٹ فراہم کر دی ہے۔جس پر اسلام آباد میں بریفنگ دیتے ہوے امریکی نے پاکستان کے فوجی سربراہ کو بتایاکہ حملے کی نوعیت کیا تھی اور کن وجوہات کی بنا پر نیٹو اور امریکیوں نے سلالہ چیک پوسٹوں پر حملے کئے؟؟؟یہ خبر بھی امریکی اخبار نیو یارک ٹائمز کی طرف سے نیٹو حملوں کے ضمن میں سامنے آئی ہے کہ نیٹو افسروں نے ان حملوں کے دوران رابطوں کے لئے 90 منٹ ضائع کردیئے تھے۔اخبار کا ماننا ہے کہ اگر جلد رابطہ کر لیا جاتا تو جانوں کا اتنا بڑا ضیاں نہیں ہوتا۔رپورٹ میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ امریکی اے سی ون تھرٹی گن شپ طیارے پاکستان کی حدود میں دو میل تک پہنچ گئے تھے۔امریکی الزام کے تحت امریکیوں نے پاکستانی فوجیوں پر جوابی فائرنگ کی تھی۔اخبار نے رپورٹ کے حوالے سے یہ بھی لکھا ہے کہ سرحد پار آپریشن کے حوالے سے پاکستان کی طرف سے امریکی اصولوں کی بھی خلاف ورزی کی گئی تھی۔ بڑی عجییب منطق ہے اُلٹا چور کوتوال کو ڈانٹے!!!کہ پاکستان کی حدود میں امریکی اصولوں کی خلاف ورزی کی گئی؟؟؟اس طرح کے حربے استعمال کر کے امریکہ پاکستان کو دبائو میں لینے کی پالیسی پر عمل پیرا دکھائی دیتا ہے۔ تاکہ علاقے میں اپنی بالادستی قائم رکھ سکے اور پاکستان خاموش تماشائی بنا رہے۔                    دوسری جانب ہیومن رائٹ انٹر نیشنل کمیشن نے مہمند ایجنسی میں سلالہ چیک پوسٹوں پر نیٹو کی بمباری سے متعلق یو ایس نیٹو تحقیقاتی کو باضابطہ طور پر مسترد کر دیا ہے۔اور کہا ہے کہ مذکورہ رپورٹ میں کوئی نئی بات نہیں کی گئی ہے…..امریکیوں کو شرم آنی چاہئے کہ ان کے تخلیق کردہ ادارے تک ان کی تحقیقات کو مسترد کر رہے ہیں اور ہم پر دبائو ڈالا جارہا ہے کہ حملہ آور جنرل کی مرتب کر دہ رپورٹ کو مان لیں۔رپورٹ مرتب کرنے والے خود اس جارحیت کے مرتکب ہیں تو کیسے ان کی مرتب کردہ رپورٹ کو مانا جا سکتا ہے؟؟؟         اس ضمن میں قومی سلامتی کی پارلیمانی کمیٹی امریکہ اور نیٹوکے ساتھ نئی شرائط کا مسودہ تیار کر لیا ہے۔پارلیمانی کمیٹی کا ماننا ہے کہ امریکہ کے ساتھ نئے تعلقات کی بنیاد اس بات پر مشروط کی جائے کہ امریکہ پاکستان کے ساتھ بھی ہندوستانی طرز کا سول نیوکلیئر ٹیکنالوجی کی منتقلی کا معاہدہ کرے۔ تاکہ پاکستان توانائی کے خطر ناک بحران سے نکل سکے۔امریکہ پاکستان کو امریکی منڈیوں تک رسائی دے، امریکہ اور نیٹو پاکستان کی خود مختاری اور علاقائی سا  لمیت کا مکمل احترام کریں۔برابری کی سطح پر دونوں ملکوں کے تعلقات استور کئے جائیںاور پاکستان کی سر زمین پر ڈرون حملے نہیں کئے جائیں گے۔پاکستان کی قومی اسمبلی جب کمیٹی کی سفارشات کوعملی شکل میں لانے کے لئے منظوری دیدیگی تو اس پر عمل درآمد شروع ہوجائے گا۔        نیو یارک ٹائمز نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکہ کے پا کستان کے ساتھ تعلقات خراب ہو چکے ہیں۔جس کی وجہ سے اسلام آباد اور واشنگٹن کے تعلقات اب پہلے جیسے نہیں رہے ہیں۔یہی وجہ ہے کہ پاکستان کے لئے امریکی امداد تیزی کے ساتھ کمی کی طرف بڑھ رہی ہے۔دہشت گردی کے خلاف اتحاد بھی اب بڑی تیزی سے کمی کیآرہی ہے۔جس کی بنا پر ڈرون حملے روکنے اور جاسوی کے نیٹ ورک میں کمی اور امریکی فوجیوں میں بھی کمی کرنا پڑے گی۔ایک سینئر امریکی کے مطابق پاکستان نے نائن الیون کے بعد کا باب بند کر دیا ہے۔ تاہم پاکستان بھی نیٹو سپلائی اُس وقت تک بحال نہیں کرے گا جب تک پاکستانکی پارلیمانی قومی دفاعی کمیٹی اطمنان نہ کر لے کہ اب امریکہ پاکستان کے ساتھ کئے جانے والے معاہدوں کی پاسداری کرے گا۔اس طرح کمیٹی کی سفاشات کی روشنی میںہی نیٹو سپلائی کا معاملہ حل کیا جاسکے گا۔ پروفیسر شبیر احمد خورشید03333001671

shabbir4khurshid@gmail.com

 

Share this:
Tags:
Nato Attack Nato supply Pak Army pakistan امریکہ پاکستان نیٹو سپلائی
Salman,Sharukh,krina
Previous Post سلمان،شاہ رخ اور کرینہ سب سے زیادہ منافع دینے والے اداکار
Next Post ہوگو شاویز کیخلاف امریکی میڈیا ایک بار پھر سرگرم
hugo chavez

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close