Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 4, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

نیٹو کا دوبارہ حملہ اور امریکا کی پاکستان کو بھیک

December 1, 2011 0 1 min read
America
America
America

آج دنیا بھر میں اپنے مفادات کا تحفظ کرنے والے امریکا نے اپنی داداگیری اور بدمعاشی قائم کرنے کی غرض سے اپنی سفاکیت کی بناپرانسانیت کی پامالی کا جو سلسلہ شروع کررکھااِ س کی مثال کہیں نہیں ملتی ہے اب اِسی کو ہی دیکھ لیجئے کہ ہمارے ایک نجی ٹی وی چینل نے یہ خبر بریک کی ہے کہ پاکستان جو پہلے ہی نیٹوحملے کے بعد سراپااحتجاج تھاکہ ایک امریکی اخبار نے یہ دعوی کیاہے کہ گزشتہ ماہ کی آخری تاریخ کی صبح پاک افواج پر نیٹوفورسز نے دوبارہ حملہ کردیا جس کی تفصیلات وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ سامنے آتی جائیں گیںفی الحال اِس امریکی اخبا رنے اپنی خبر میں یہ دعوی بھی ضرورکیاہے کہ اِس حملے کے دوران کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے۔  ادھر اِس کے ساتھ ہی اپناسینہ چوڑاکرتے ہوئے امریکی جوائنٹ چیفس آف اسٹاف چیئرمین جنرل مارٹن ڈیمپسی نے مہمند حملے میں پاک فوج کے اہلکاروں کی شہادت پر پاکستان سے معافی مانگنے سے قطعی طور پرانکارکردیاہے اور اپنے معافی نہ مانگنے کا جواز یہ پیش کیاہے کہ پاکستان کی جانب سے شمسی ایئر بیس فوری طور پر خالی کرنے کا مطالبہ امریکی حکام کی سمجھ سے بالاتر ہے اِس کی وجہ سے معافی مانگنے کا توسوال ہی پیدانہیں ہوتاہے یعنی یہ کہ جب پاکستان نے ہم سے تعاون ختم کرنے کی ٹھان ہی لی ہے توپھر ہم اِس سے معافی کیوں مانگیں ….؟اور کس لئے مانگیں….؟؟ اگر اِسے ہم سے اور ہمیں اِس سے واقعی صحیح معنوں میں تعلقات استواررکھنے ہوتے تو یہ ہم سے اِس باراِس طرح معافی مانگنے کا ہرگزمطالبہ نہ کرتا اور ہم بھی ہمیشہ کی طرح کاغذوں اور بیانات میں ہی اِس سے معافی مانگ لیتے مگر اب توایسالگتاہے کہ نہ اِسے ہماری ضرورت ہے اور نہ ہی ہماری انتظامیہ کو بھی اِس کی کوئی ضرورت باقی رہ گئی ہے ہمیں اِس کے ساتھ مل کر اِس سے جو کام لیناتھاوہ ہم نے لے لیااور اِس نے ہمارے مطابق وہ سارے کام کردیئے …. اِس نے کہاہے کہ شمسی ائیربیس خالی کرنے والے اِس بے مقصد پاکستانی مطالبے سے امریکا کوبڑادھچکالگاہے کیوں کہ پاکستان کے اِس مطالبے سے دہشت گردوں کو تقویت ملے گی۔  ہاں البتہ! اِس امریکی جنرل نے یہاں دبے دبے الفاظ میں اِس واقعہ کی مذمت کرتے ہوئے اِ سے سنگین ضرور قرار دیاہے مگر اِس موقع پر بھی اِس نے امریکی مفادات کا خیال رکھتے ہوئے حکومت ِ پاکستان سے یہ ضرور کہاہے کہ وجوہات کے تعین تک اسلام آباد ہمیشہ کی طرح اپنی اعلی ظرفی اور صبر کا مظاہرہ کرے اور یہ دیکھے کہ اِس کے بدلے امریکا پاکستان کو کیاکیانوازتاہے ….؟؟گو کہ امریکی جنرل نے کھلے لفظوں پاکستان سے تعاون کا مطالبہ کرتے ہوئے ڈالروں کی شکل میں بھیک کی خوبصورت اور فخریہ پیشکش بھی آفر کر دی ہے۔ ادھر امریکی محکمہ دفاع کے ایک ترجمان نے نیٹوحملے سے پاک امریکا تعلقات میں پیداہونے والی مشکلات کے حوالے سے اِس بات کی بھی ضرورتصدیق کردی ہے کہ پاکستان کی ضرورتوں کا خیال رکھنے کے لئے امریکی انتظامیہ ہر وقت تیارہے بس پاکستان پہلے کی طرح امریکاسے اپناتعاون یقینی بنائے ہاںاتناضرور ہے کہ نیٹو حملے کی تحقیقات تو امریکااپنے تئین امریکی فوجی قواعد کے مطابق ضرورکرے گامگر اِس کے ساتھ ہی امریکی محکمہ دفاع کے ترجمان نے یہ کہتے ہوئے اِس کا بھی انکشاف کردیاہے کہ اِس تحقیقات کے کلاسیفائیڈ حصوں تک پاکستان یاکسی بھی غیرملک کے نمائندے کی بھی دسترس نہیں ہوگی یعنی یہ کہ یہ تحقیقات یکطرفہ ہوگی جس سے امریکی ہٹ دھرمی نمایاں طور پر محسوس کی جاسکتی ہے کہ یہ اپنی تحقیقات میں جس طرح بھی چاہئے معنی مطلب نکال کر حقائق دنیاکے سامنے پیش کردے گا اور اِس کے ساتھ ہی امریکی حکام کی اِس ہٹ دھرمی پر ہماری عسکری قیادت نے اپناشدیدردِعمل ظاہرکرتے ہوئے اِن خیالات کا اظہارکیاہے کہ اتحادی افواج کو چوکیوں کا علم تھا اور مہمندایجنسی میں نیٹوافواج کا ارادی حملہ تھا،جس کے ذمہ دار جنرل ایلن ہیں ،امریکا کی یکطرفہ تحقیقات سے کوئی نتیجہ نکلنے کی امید نہیں ہے اور اِس کے ساتھ ہی ہماری عسکری قیادت نے اِس بات کا بھی اعادہ کیا کہ امریکاکے ساتھ تعلقات کا ارسرنو جائزہ لیاجارہاہے پاکستان کے سخت روئے کی وجہ سے پیداہونے والی صورت حال سے امریکاجو دن گزرنے کے ساتھ ساتھ پہلے ہی پریشان تھااِس کی اِس پریشانی میں مزید اضافہ اِس وقت اور بڑھ گیاجب ادھر روس نے بھی اپنے علاقوں سے نیٹو کی سپلائی لائن بند کرنے کی دھمکی دے دی واضح رہے کہ نیٹو حملے کے بعد پاکستان پہلے ہی احتجاجااپنے یہاں سے نیٹوکی سپلائی لائن بندکرچکاہے اور اِب روس نے بھی امریکا سے اپنے علاقوں میں نصب خطرناک میزائلوں کی تنصیب کے باعث تحفظات کا اظہارکرتے ہوئے اپنے یہاں سے نیٹوکی سپلائی لائن بندکرنے کی دھمکی دے کر امریکااور نیٹوکی پریشانیوں میں اور اضافہ کردیاہے ۔جس کی وجہ سے افغانستان میں دہشت گردی اور دہشت گردوں کے ٹھکانوں کے خاتمے کے لئے جنگ میں مصروف نیٹو افواج اور امریکی انتظامیہ شدیدبوکھلاہٹ کا شکار ہو کر رہ گئی ہے۔
جبکہ ہم یہ سمجھتے ہیں کہ وفاقی کابینہ نے پاکستانی چیک پوسٹوں پر نیٹوکے حملے کے بعد دفاعی کمیٹی کی جانب سے ملک کی خودمختاری اور استحکام سے متعلق اب تک اپنے کئے گئے فیصلوں کی جس جوانمردی اور بہادری سے توثیق کی ہے وہ اپنی جگہہ قابلِ تعریف ضرور ہیں مگر ہماری کابینہ کے اِس عمل سے جہاں وفاقی کابینہ پر عوام کا اعتماد بحال ہواہے تو وہیں ہمارے اٹھارہ کروڑ عوام بھی یہ سوچنے اور سمجھنے پر مجبور ہوگئے ہیں کہ اگر یہی کچھ جو ہماری وفاقی کابینہ اور دفاعی کمیٹی آج کررہی ہے یہ بہت پہلے ہی کرلیتی تونیٹوکے ہاتھوں قوم کو یہ ذلت اور خواری تو نہ اٹھانی پڑتی جن کا اِن سطور کے رقم کرنے تک قوم کو سامنہ کرنا پڑ رہا ہے۔ اگرچہ یہ حقیقت ہے کہ پاکستان نے خود کو مصالحت پسندی کے گرداب میں جکڑے رہنے کی وجہ سے نیٹوکے پچھلے تما م حملوں کے بعد ہمیشہ اپنی معنی خیز خاموشی اختیار کئے رکھی جو اِس بات کی غماز ہے کہ پاکستان امریکا کا اتحادی بن کر دنیااور بالخصوص خطے سے دہشت گردی کے خاتمے کے لئے متحرک رہتے ہوئے اپنا فعال کرداراداکرناچاہتاہے مگر پچھلے مہینے کی 25اور 26تاریخوں کی درمیانی شب مہمند ایجنسی میں نیٹو کے ہیلی کاپٹروں اور جدید جنگی آلات سے لیس طیاروں نے دانستہ اور ارادی طور پر پاکستانی چیک پوسٹوں کو اپنی سفاکیت کا جس طرح نشانہ بنایااِسے کوئی جھٹلانہیں سکتایہی وہ نیٹو کی سفاکیت ہے جس نے مصالحت پسندی کے شکار پاکستانی حکمرانوں، سیاستدانوں، اعلی عسکری قیادت اور عوام کے سوئے ہوئے ضمیراور جذبہحب الوطنی کو ایک طرف جھنجھوڑ کررکھ دیاتو دوسری جانب اِن کو برداشت کے اس بنکر سے بھی نکال باہر کھڑاکیاجس کی وجہ سے یہ نیٹو اور امریکا کے ہر ظلم کو برداشت کرتے رہے تھے یعنی یہ کہ گزشتہ ماہ ہمارے سرحدی علاقے مہمند ایجنسی میں پیش آنے والے سانحہ نے پاکستان کی برداشت کی تمام حد یںختم کردئیں جس کے بعد نہ صرف پاکستان ہی میں نہیں بلکہ پوری دنیامیں جہاں کہیں بھی محب وطن پاکستانی بستے ہیں ہر ایک فرد نے اِسے پاکستان کی خود مختاری اور ملکی سا لمیت پر حملہ قرار دیا اور نیٹو کی اِس ہٹ دھرمی پر اپناسخت ردِ عمل کا اظہارکرتے ہوئے اِسے نیٹو اور امریکاکی کھلی ہٹ دھرمی اور دہشت گردی سے تعبیر کیا ہے۔ اور اب اِسی کے ساتھ ہی اِس بات سے بھی انکار ممکن نہیں کہ آج پاکستانی چیک پوسٹوں پر نیٹو کی ہٹ دھرمی کے باعث پیش آنے والے سانحہ میں پوری پاکستانی قوم ایک سوچ، ایک عزم،اور ایک ولولے کے ساتھ متحد اور منظم نظر آتی ہے جو اِس بات کو یقینی طور پر اور مضبوط بناتی ہے کہ ہم پاکستانی جو اکثر اپنے ذاتی،سیاسی،لسانی اور فروعی اختلافات کے باعث اغیار کو ٹکڑوں اور ٹولیوں میں بٹے ہوئے دکھائی دیتے ہیںمگر جب کبھی بھی کسی جانب سے دشمن کی طرف سے ملک کی خودمختاری ،استحکام اور سا لمیت پر کوئی آنچ آتی ہے یا کوئی دشمن اپنی ناپاک انگلی اپنے غلط ارادوں سے ہم پر اٹھاتاہے تو ہماری قوم اپنے تمام اختلافات کو بالائے طاق رکھ کر ایک ایسی سیسہ پلائی ہوئی دیوار کے روپ میں اپنے دشمن کے سامنے آکھڑی ہوتی ہے کہ جس کے اِس طرح متحد اور منظم ہونے سے اغیار پر لرزہ طاری ہوجاتاہے اور اِس کے ناپاک ارادے دم توڑجاتے ہیں ہم یہاں یہ کہتے ہوئے فخر محسوس کررہے ہیں کہ ہماری قوم کا یہی وہ انمول اور طاقتورترین جذبہ ہے جو ہمیں دنیاکی دیگر اقوام سے ممتازکرتاہے اور ہمارا یہی وہ طررہ امتیاز ہے جس کی وجہ سے آج ساری پاکستانی قوم نیٹو حملے کے بعد پیداہونے والی گھمبیرصورت حال میں یک جان ہوکر اپنے حکمرانوں،سیاستدانوںاور اپنی اعلی عسکری قیادت سے بھی اِس بات کا پرزورمطالبہ کررہی ہے کہ امریکا سے ہر اقسام کے( جن میں مشروط اور غیرمشروط )معاہدے شامل ہیں اِنہیںفوری طور پر ختم کئے جائیں اور اِس کی دہشت گردی کے خلاف لڑی جانے والی جنگ میں اِس کے اتحادی ہونے سے انکار کرکے اِسے افغانستان میں نہتہ چھوڑ دیاجائے اور اِس کے بعد اِسے مجبور کیاجائے کہ یہ افغانستان میں اِس کے پہاڑوں میں چھپے دہشت گردوں کے خلاف اپنی جنگ خود لڑے اور اپنی شکست کے منہ دیکھنے کے بعد ذلیل وخوار ہوکرافغانستان سے اِس طرح نکل بھاگے جس طرح افغانستان پر قبضے کی نیت سے گھسنے والا روس بہادر یہاں سے پٹنے کے بعداپنی دم دباکر نکل بھاگاتھا۔اور اب افغانستان کی پہاڑوں سے ٹکرانے والے دہشت گردِ اعظم امریکااور نیٹوافواج کی باری ہے کہ یہ اپنی شکست سے دوچار ہوکرافغانستان سے نکل بھاگیں۔
تحریر  :  محمد اعظم عظیم اعظم

Share this:
Tags:
america Nato Attack Pak Army pakistan امریکا پاکستان نیٹو حملہ
peshawar blast
Previous Post پشاور: ڈی سی او آفس کے قریب دھماکا، بیرونی دیوار گر گئی
Next Post سپریم کورٹ میں میمو اسکینڈل کیس کی سماعت جاری
supreme court

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close