پیپلز پارٹی کے رہنما اعتزاز احسن کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن کی ریلیوں سے جمہوریت اور وفاقی حکومت کو کوئی خطرہ نہیں ۔ ریلیاں جمہوریت کا حسن ہیں مگر مسلم لیگ ن کو بھی اپنا لہجہ نرم کرنا چاہیے۔

Start typing to search...