گجرات: پاکستان مسلم لیگ ضلع گجرات کے جنرل سیکرٹری چوہدری محمد طفیل نے کہا ہے کہ والدین کی دعائیں اولاد کے لئے وہ خزانہ ہے ، جس کا کوئی نعم البدل نہیں وہ گزتہ روز موضع سارو چک میں چوہدری محمد یوسف کی والدہ محترمہ کی وفات پر اظہار تعزیت کررہے تھے ، انہوں نے مرحومہ کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی کی اور لواحقین کے لئے صبر جمیل کی دعا بھی کی ان کے ہمراہ مسلم لیگ ضلع گجرات کے نائب صدر چوہدری علی ابرار جوڑا اور چوہدری محمد اعجاز بھی تھے ، جبکہ اس موقع پر چوہدری محمد افضل ، چوہدری اجمل اور دیگر معززین بھی موجود تھے ۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
